dhanaknews
عمران خان کا ملٹری ٹرائل شروع بھی نہیں ہوا عدالت نے امتناع دیدیا، عظمیٰ بخاری
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ عمران خان کا ملٹری ٹرائل شروع بھی نہیں ہوا عدالت نے امتناع دیدیا، گورنر راج کی قائل نہیں تاہم خیبرپختوانخوا دہشت گردی کی آگ میں جل رہا ہے، ایک صوبے کا…
حزب اللہ کا اسرائیل پر جوابی حملہ کرنےکادعویٰ
حزب اللہ نے اسرائیل پر جوابی حملہ کرنےکا دعویٰ کیا ہے۔ حزب اللہ کے مطابق اسرائیل پر ایرانی ساختہ نور میزائل داغے گئے،دوسری جانب اسرائیلی وزیر دفاع کا کہنا ہے جنگ کا اگلا مرحلہ جلد شروع ہوگا۔ علاوہ ازیں اسرائیل…
مہنگائی ہونا کم ہوگئی، مہنگائی کم نہیں ہوئی ، گوہر اعجاز
سابق نگراں وفاقی وزیر گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ مہنگائی کا جن قابو میں آگیا ہے،ایکسپورٹ زیادہ کرنے کی ضرورت ہے۔ مہنگائی کی بڑی وجہ پاکستانی روپے کی گراوٹ ہے۔ آپٹما 16 سال سے ٹیکسٹائل کے بڑے سیکٹر کی…
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع نہیں کی جا رہی، ایف بی آر
ایف بی آر نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع سے متعلق خبروں کی تردید کر دی۔ ایف بی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مالی سال 2024 کے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی…
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر کمی کردی گئی
وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر کمی کردی ہے۔ پٹرول کی قیمت میں 2.07 روپے فی لیٹر اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3.40 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے ، اس کے…
ایل پی جی مہنگی کر دی گئی
اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں 7روپے 31پیسے فی کلو اضافہ کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اکتوبر کیلئے ایل پی جی کی نئی قیمت 251روپے 30پیسے فی کلو مقررکی گئی ہے،11اعشاریہ 8کلو گرام کاگھریلو سلنڈر 86روپے مہنگا…
پی ٹی آئی نے 2اکتوبر کو ملتان میں ہونیوالا احتجاج موخر کردیا ،نئے مقام کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف نے 2 اکتوبرکوملتان میں ہونے والا احتجاج موخر کردیا ہے۔ پی ٹی آئی کے رہنما عون عباس بپی کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کرکٹ ٹیم کی آمد کی وجہ سے ملتان میں احتجاج کو موخر کیا ہے،2…
سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں ہفتہ وار بنیادوں پر معمولی کمی
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں ہفتہ وار بنیادوں پر معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ۔ ہفتہ واررپورٹ کے مطابق 26ستمبر کو ختم ہونے والے ہفتہ میں ملک کے شمالی شہروں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل…
ٹیکس ریٹرن کی تعداد میں سالانہ بنیادوں پر 100 فیصد اضافہ
ٹیکس ریٹرن کی تعداد میں سالانہ بنیادوں پر 16 لاکھ 69 ہزار سے زیادہ اضافہ ہوگیا۔ ٹیکس ریٹرن کی تعداد میں سالانہ بنیادوں پر 100 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، ملک بھر میں پچھلے سال کی نسبت دگنے لوگوں نے…
بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے ہمارے پاس احتجاج کے علاوہ کوئی راستہ نہیں،علیمہ خان
بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان کی رہائی کیلئے ہمارے پاس احتجاج کے علاوہ کوئی راستہ نہیں۔ راولپنڈی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان کا کہناتھا کہ…