dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کی اپیل منظور کرتے ہوئے الیکشن ٹریبونل کی تشکیل کا لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا۔ سپریم کورٹ نے پنجاب الیکشن ٹربیونلز کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے مختصر…

انٹر بینک میں ڈالر مزید 14 پیسے سستا ، قیمت 277.50 روپے ہو گئی

تبادلہ مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں مزید کم ہو گئی جبکہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان رہا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں ڈالر کا بھائو مزید  14 پیسے کم ہو گیا…

کار ساز حادثہ

سندھ ہائیکورٹ نے کراچی میں کار ساز حادثہ کیس میں گرفتار ملزمہ نتاشا دانش کی ضمانت منظور کر لی۔ عدالت نے ملزمہ نتاشہ کو 10 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ ملزمہ کار ساز حادثہ کیس…

پیاز کے سرکاری نرخ 140 روپے کلو مقرر، مارکیٹ میں من مانے ریٹس

صوبائی دارالحکومت لاہو رمیں سبز مصالحہ جات کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں، پیاز اور ٹماٹر کے نرخوں میں مزید اضافہ ہو گیا۔پیاز کے سرکاری نرخ 140 روپے کلو ہوگئے جبکہ مارکیٹ میں پیاز 170 روپے کلو فروخت ہو…

خیبر پختونخوا کے 12 نمایاں افراد کو پرائڈ آف کے پی ایوارڈز میں اعزاز دیا جائے گا

میٹرکس پاکستان، امور نوجوانان خیبر پختونخوا ، اور یونیورسٹی آف ملاکنڈ 10 اکتوبر 2014 کو پانچویں میٹرکس پاکستان یوتھ سمٹ کے دوران پرائڈ آف کے پی ایوارڈز منعقد ہوں گے، جو خیبر پختونخوا کی تاریخ کا سب سے بڑا یوتھ…

ذاکر نائیک

عالمی شہرت یافتہ مبلغ اسلام اور اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک اسلام آباد پہنچ گئے۔ اسلام آباد ایئرپورٹ پر ایڈیشنل سیکرٹری وزارت مذہبی امور سید ڈاکٹر عطاالرحمان اور چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود نے ڈاکٹر ذاکر نائیک کا استقبال کیا۔…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3 روپے تک کمی کا امکان

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3 روپے تک کمی کا امکان ہے۔ موقر قومی اخبا ر کی رپورٹ کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے فی لیٹر اور پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں ایک روپے تک…

محمد یوسف

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق سلیکٹر محمد یوسف کے اختلافات اور مستعفی ہونے کی وجہ سامنے آ گئی۔ ذرائع کے مطابق انگلینڈ کے خلاف سیریز پر کھلاڑیوں کی سلیکشن کرنے یا نہ کرنے پر سلیکشن کمیٹی کی کوچز کے ساتھ…

ملک کے چند علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے چند علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم بالائی خیبر پختونخوا میں چند مقامات پرتیزہواؤں اورگرج چمک کے…

نمبرز پورے ہیں حکومت جب بھی چاہے ترمیم کر سکتی ہے ، شرجیل میمن

پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور سندھ کے سینیئرصوبائی وزیر شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ نمبرز پورے ہیں حکومت جب بھی چاہے ترمیم کر سکتی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا مولانا فضل الرحمان نہایت قابل احترام…