dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

علی امین

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے انقلاب کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے بعد کوئی گولی برسائے گا، تو اس پر گولی برسائی جائے گی۔ ایک ویڈیو بیان میں علی امین گنڈا پور نے کہا…

نیپال ، سیلاب اور لیند سلائیڈنگ سے تباہی ، 66 افراد ہلاک ، درجنوں لاپتہ

نیپال میں موسلادھار بارشوں نے تباہی مچا دی ، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 66 افراد ہلاک اور درجنوں لاپتہ ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق نیپال میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث اہم…

قومی کرکٹرز

قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ کل 30 ستمبر کو ہوں گے ، 2 کلو میٹر کی دوڑ میں قومی کرکٹرز کو بہتری لانے کا ٹاسک ملا ہوا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) کے ذرائع کے مطابق 8…

مشرق وسطیٰ کشیدگی ، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی  قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔ لبنان پر اسرائیلی حملے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل 0.94 فیصد مہنگا ہو گیا جس سے برینٹ آئل کی قیمت 72.27…

حسن نصراللہ کی شہادت ، لبنان میں 3 اور ایران میں 5 روزہ سوگ کا اعلان

لبنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ کی شہادت پر لبنان میں 3 اور ایران میں 5 روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔ نگران وزیراعظم نجیب میقاتی کے مطابق لبنان میں سرکاری سطح پر 3 روزہ…

کوئٹہ: پنجگور میں گھر پر فائرنگ، 7 مزدور جاں بحق

کوئٹہ میں پنجگور کے علاقے خدا آبادان میں مسلح افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کردی، محنت مزدوری کیلئے آئے 7 افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ ڈپٹی کمشنر پنجگور کا کہنا ہے کہ نامعلوم افراد نے گھر…

وزیراعظم شہباز شریف کی امریکی صدر سے ملاقات

امریکی صدر جوبائیڈن سےوزیراعظم شہبازشریف نے ملاقات کی، دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کیلئے نیک خواہشات کااظہار کیا۔ وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ نیویارک میں امریکی صدر کی طرف سے دیے گئے عشائیہ کے دوران امریکی…

حسن نصر اللہ کا قتل اسرائیل کی بزدلانہ دہشت گردی ہے ،مولانا فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ کی اسرائیلی حملے میں شہادت کو اسرائیلی کا بزدلانہ اقدام ہے۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ حسن نصر اللہ کی پوری زندگی اسرائیل…

ملک میں چندعناصر گالی کی سیاست پر یقین رکھتے ہیں، طلال چودھری

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چودھری نے کہا ہے کہ ملک میں چندعناصر گالم گلوچ کی سیاست پر یقین رکھتے ہیں، ایسے عناصر کے ساتھ کوئی ہمدردی نہیں کی جائے گی، اللہ ہی جانتا ہے اقتدار میں کس…

سندھ کی تمام 11 ڈرائیونگ لائسنس برانچز سے انٹرنیشنل ڈرائیونگ پرمٹ کا اجرا شروع

سندھ کے ڈرائیونگ لائسنس رکھنے والے شہری گھر یا کسی بھی ملک میں بیٹھ کر آن لائن ڈرائیونگ لائسنس پرمٹ بھی بنوا سکتے ہیں۔ ڈرائیونگ لائسنسنگ کے حوالے سے ایک اور اچھی خبر ہے کہ اب سندھ بھر کے شہری…