dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

حزب اللہ کےسربراہ حسن نصر اللہ کا جسد خاکی مل گیا

حزب اللہ کےسربراہ حسن نصر اللہ کا جسد خاکی مل گیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق حسن نصر اللہ کا جسد خاکی تباہ عمارت کے ملبے سے ملا ، حزب اللہ کےسربراہ حسن نصراللہ کو بیروت میں شہید کیاگیاتھا۔ دوسری…

علی امین گنڈا پور خیبرپختونخوا حکومت چلانے کے قابل نہیں، عطاتارڑ کا جوابی وار

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈا پورکا بیان ناکامی کا اعتراف ہے۔ وزیر اعلیٰ کے پی کے، کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ علی امین گنڈا پور خیبرپختونخوا حکومت چلانے…

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا بیان بچکانہ،ردعمل توہین سمجھتا ہوں،مولانا فضل الرحمان

امیر جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا بیان بچکانہ ہے ردعمل توہین سمجھتا ہوں۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا خیبرپختونخوا اس وقت آگ میں جل رہا ہے ،مسلح…

مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

سوراب ،قلات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلہ پیمامرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.5اور گہرائی 25 کلومیٹر ریکارڈ  کی گئی ،زلزلے کا مرکز قلات سے 13 کلومیٹرجنوب مشرق میں تھا۔ زلزلہ کیوں اور کیسے آتا ہے؟…

کیا ہم نے کنٹینرز رکھ کر ملک چلانا ہے؟شاہد خاقان عباسی پھٹ پڑے

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں احساس محرومی بڑھتا جا رہا ہے۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نوجوان آج اپنے حق کی بات کررہے ہیں،نوجوان آج ملک میں اپنا…

سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی ہوگئی

سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔ 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 320.55 ریال، 22 قیراط ایک گرام 293.84 اور18 قیراط 240.41 ریال جبکہ 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت…

اہم ملک کے وزیر اعظم کی 2اکتوبر کو پاکستان آمد

ملائیشیا کے وزیراعظم ڈاکٹر انورابراہیم 2اکتوبر کو اپنے اولین دورہ پاکستان پر اسلام آباد آئیں گے۔ اپنے 3 روزہ دورے میں ملائیشن وزیراعظم 2 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچنے کے بعد اگلے روز 3 اکتوبر کو اسلام آباد میں مصروف…

چاول کی کم از کم برآمدی قیمت ختم کردی گئی

وفاقی حکومت نے چاول کی کم از کم برآمدی قیمت ختم کردی ہے ۔ وفاقی وزیر تجارت کی ہدایت پر چاول کی برآمدات کے لئے کم از کم ایکسپورٹ قیمت فوری طور پر ختم کی گئی ہے،فیصلے سے پاکستانی چاول…

مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمان مسلسل پانچویں بار اگلے پانچ سال کیلئے جے یو آئی کے امیر منتخب ہو گئے۔ پشاور میں جے یو آئی کی مرکزی کونسل کا اجلاس ہوا جس میں مولانا فضل الرحمن بلامقابلہ امیر منتخب ہوئے جبکہ مولانا…

متحدہ قومی موومنٹ

حکومت کی اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ کے ارکان اسمبلی نے حکومتی رویے پر مایوسی کا اظہار کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم نے کہا ہے کہ کوٹہ سسٹم میں 20 سال کیلئے توسیع کسی صورت قبول…