dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان، چند مقامات پر

محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے اور چند مقامات پر بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گر م اور خشک رہنے کا امکان ہے،…

کرکٹ ٹیم

فٹنس قومی کرکٹرز کیلئے معمہ بن گیا، کرکٹ ٹیم کے 12 میں 8 کھلاڑیوں کا فٹنس ٹیسٹ دوبارہ لیا گیا ، آٹھوں کھلاڑی ٹیسٹ پاس کرنے میں ناکام رہے۔ سعود شکیل، محمد رضوان، امام الحق، میر حمزہ، نعمان علی اور…

وفاقی حکومت کا بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کیخلاف سخت کارروائی کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی سردار اویس خان لغاری نے کہا ہے کہ بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی غیر تسلی بخش کارکردگی پر افسران کے خلاف سخت انتظامی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ وفاقی وزیر توانائی سردار اویس…

اسرائیل کے حق دفاع کی حمایت کرتے ہیں، امریکہ

واشنگٹن: امریکہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کے حق دفاع کی حمایت کرتے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ اسرائیل نے امریکہ کو لبنان میں محدود زمینی…

اسرائیلی کابینہ کا حزب اللہ کیخلاف جنگ کیلئے نئے مرحلے کی منظوری

یروشلم: اسرائیلی کابینہ نے حزب اللہ کے خلاف جنگ کے نئے مرحلے کی منظوری دے دی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق لبنان پر اسرائیل کے زمینی حملے کاخطرہ ہے۔ اسرائیلی فوج نے جنوبی بیروت کے 3 علاقوں کے…

امریکہ میں سمندری طوفان ہیلین، ہلاکتیں 128 ہو گئیں

فلوریڈا: امریکہ میں سمندری طوفان ہیلین سے ہلاکتوں کی تعداد 128 ہو گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ہیلین طوفان سے امریکہ کی 6 ریاستوں میں تباہی ہوئی ہے۔ جس میں کئی افراد لاپتہ ہیں۔ طوفان کے باعث…

عظمیٰ بخاری کی غلط فہمی ہے کہ پنجاب ان کے ساتھ ہے، فواد چودھری

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ عظمیٰ بخاری کی غلط فہمی ہے کہ پنجاب ان کے ساتھ ہے۔ سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی…

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 14 روز کی توسیع کر دی۔ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ جاری…

دوتہائی اکثریت ملنے پر آئینی ترمیم لے آئیں گے،بلاول بھٹو

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ جس دن دوتہائی اکثریت ملی آئینی ترمیم لے آئیں گے چاہے کل یا پرسوں ملے۔ کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا پیپلزپارٹی کے مسودے پر مولانا…

ملائیشیا کے وزیر اعظم 3 روزہ دورے پر 2 اکتوبر کو پاکستان پہنچیں گے

ملائیشیا کے وزیراعظم داتو سری انورابراہیم 2 سے 4 اکتوبر تک پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے، دورے کے دوران معزز مہمان پاکستانی وزیر اعظم اور دیگر اعلیٰ حکام سے دوطرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینے اور عالمی اور علاقائی…