dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

ایس سی او

شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) اجلاس میں رکن ممالک کے مابین ہاہمی تعاون کو مزید بڑھانے اور تنظیم کے بجٹ کی منظوری کے لیے اہم فیصلے متوقع ہیں۔ شنگھائی تعاون تنظیم کے 2 روزہ اجلاس کی صدارت وزیر اعظم…

قومی اسمبلی

حکومت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 18 اکتوبر کو بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم کا مسودہ بھی قومی اسمبلی میں پیش کئے جانے کا امکان ہے ، حکومت نے اتحادی جماعتوں…

پیپلز پارٹی رہنما نثار کھوڑو کے گھر کے باہر کریکر دھماکہ

لاڑکانہ: رکن سندھ اسمبلی و پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین نثار کھوڑو کے گھر کے باہر کریکر دھماکہ ہوا۔ واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پیپلز پارٹی رہنما اور رکن سندھ اسمبلی نثار کھوڑو کے گھر پر کریکر حملے…

منور فاروقی لارنس بشنوئی کی ہٹ لسٹ پر، دہلی میں حملے کی سازش ناکام

ممبئی(این این آئی) بگ باس 17 کے فاتح اور مشہور کامیڈین منور فاروقی کا گینگسٹر لارنس بشنوئی کی ہٹ لسٹ میں شامل ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بشنوئی گینگ نے این سی پی کے ایم ایل اے…

بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد: بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر شنگھائی تعاون تنظیم میں شرکت کے لیے پاکستان پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کے طیارے نے نور خان ایئربیس پر لینڈ کیا۔ بھارتی وزیر خارجہ کی پاکستان میں…

‘کامیڈی نائٹس ود کپل’ کے کامیڈین اداکار اتل پرچور کا کینسر سے انتقال

ممبئی(این این آئی) معروف بھارتی اداکار اتل پرچور کا طویل عرصے تک کینسر سے لڑنے کے بعد پیر کے روز 57 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا۔اتل پرچور نے مراٹھی اور ہندی سینما میں اپنے لاجواب کرداروں کے ذریعے ناظرین…

بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آج کے مخالفین ماضی میں وفاقی آئینی عدالت کی حمایت کر چکے، آئینی عدالت کیلئے مخالفت ذاتی پسند و نا پسند کی بنیاد پر ہے۔ ایک بیان میں بلاول بھٹو…

شنگھائی تعاون تنظیم

شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کانفرنس کے موقع پر اسلام آباد میں سکیورٹی کے سخت انتطامات کرکے شہر کی طرف جانے والے تمام راستے بند کر دیئے گئے ہیں۔  شنگھائی تعاون تنظیم کا 23 واں سربراہی اجلاس آج سے…

کوہاٹ اور نوشہرہ میں سونا نکالنے والی غیر قانونی کمپنیوں کیخلاف آپریشن ، 200 مشینیں ضبط

کوہاٹ اور نوشہرہ میں سونا نکالنے والی غیر قانونی کمپنیوں کے خلاف گرینڈ آپریشن کیا گیا ، 200 سے زیادہ مشینیں ضبط کرکے مقدمات درج کر لیے گئے۔ دونوں اضلاع میں غیر قانونی کان کنی کے خلاف مشیر اینٹی کرپشن…

ملک میں مغربی ہواؤں کا سلسلہ 22 اکتوبر سے داخل ہو گا، محکمہ موسمیات

اسلام آباد: ملک میں مغربی ہواؤں کا سلسلہ 22 اکتوبر سے داخل ہو گا۔ جس سے شمالی علاقہ جات میں بارش کا امکان ہے۔ ڈائریکٹر محکمہ موسمیات اختر محمود نے کہا ہے کہ مغربی ہواؤں کا سلسلہ 22 اکتوبر سے…