dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

”انکل نہ کرو پلیز”، توبہ توبہ گانے کے سنگر نے چاہت فتح علی کے سامنے ہاتھ جوڑ لیے

لندن(این این آئی)معروف بھارتی گلوکار کرن اوجلا نے مزاحیہ گلوکاری سے سوشل میڈیا پر شہرت پانے والے برطانوی پاکستانی گلوکار چاہت فتح علی خان کے سامنے ہاتھ جوڑ لیے۔تفصیلات کے مطابق چاہت فتح علی خان کی جانب سے حال ہی…

پاکستان اور بھارت کو موسمیاتی تبدیلی کے چیلنج سے مل کر نمٹنا ہوگا

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ  زندہ رہنے کے لیے پاکستان اور بھارت کو موسمیاتی تبدیلی کے چیلنج سے مل کر نمٹنا ہوگا۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان اور بھارت موسمیاتی تبدیلی سے زیادہ متاثر ہیں،…

اچھی دوستی کے باوجود شاہ رخ نے بابا صدیقی کے جنازے میں شرکت کیوں نہ کی؟ وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد (نیوزڈ یسک) بالی وڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان کی بھارتی سیاستدان بابا صدیقی کی نماز جنازہ میں عدم شرکت کی وجہ سامنے آگئی ہے۔شاہ رخ خان اور بابا صدیقی کے درمیان دوستانہ تعلقات تھے، لیکن اس…

پاکستان نے شاندار اقدامات کیے ،سیکرٹری جنرل ایس سی او

ایس سی او کے سیکرٹری جنرل جانگ منگ نے کہا ہے کہ پاکستان نے کانفرنس کے کامیاب انعقاد کیلئے شاندار اقدامات کیے۔ اپنے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم کا متحرک اور اہم رکن ہے…

بانی پی ٹی آئی آکسفورڈ یونیورسٹی چانسلر کے امیدواروں کی فہرست سے باہر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی آکسفورڈ یونیورسٹی چانسلر کے امیدواروں کی فہرست باہر ہو گئے۔ آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے انتخاب کے امیدواروں کی فہرست جاری کر دی گئی۔ جس میں بانی پی ٹی آئی کا نام…

سونے کی قیمت میں 2200 روپے کا اضافہ

کراچی: سونے کی قیمت ایک بار پھر اضافے کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ آل صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی و مقامی سونے کی مارکیٹ میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ کیا  گیا۔ سونے…

شنگھائی تعاون تنظیم کا مشترکہ اعلامیہ جاری، نئے اقتصادی ڈائیلاگ پر اتفاق

اسلام آباد: پاکستان کی میزبانی میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے مشترکہ اعلامیہ میں نئے اقتصادی ڈائیلاگ سمیت مختلف امور پر اتفاق کیا گیا۔ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کی 23 ویں سربراہی کانفرنس وزیر اعظم شہباز شریف…

ایس سی او اجلاس کے مہمان اچھا تاثر لے کر جائیں گے، عطا تارڑ

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان نے شنگھائی تعاون اجلاس کے لیے بہترین انتظامات کیے۔ غیر ملکی مندوبین پاکستان سے اچھا تاثر لے کر جائیں گے۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے…

ایس سی او اجلاس کو کامیاب بنانے کیلئے پاکستان کی حمایت کی، بھارتی وزیر خارجہ

اسلام آباد: بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر نے کہا ہے کہ ایس سی او اجلاس کو کامیاب بنانے کے لیے پاکستان کی حمایت کی۔ بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر نے ایس ای او اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان…

فضل الرحمان مانیں گے تو آئینی ترمیم ہوگی ورنہ نہیں ہو گی، فواد چودھری

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان مانیں گے تو آئینی ترمیم ہو گی ورنہ نہیں ہو گی۔ سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 90 فیصد…