dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

آئینی ترمیم ،بڑی پیشرفت سامنے آگئی

جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کل 2 روزہ دورے پر کراچی سے لاہور پہنچیں گے۔ ترجمان جے یو آئی کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کل شام مسلم لیگ ن کے صدر نوازشریف سے ملاقات کریں…

بھارتی پرواز کو بم سے اڑانے کی دھمکی

نئی دہلی سے شکاگو جانے والی بھارتی پرواز کو بم سے اڑانے کی دھمکی ملی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ایئرلائن کو ہنگامی طور پر کینیڈا میں اتارلیاگیا،کینیڈا ایئرپورٹ پر مسافروں کی اسکینگ کا عمل جاری ہے۔ سیکیورٹی اقدامات…

سینیٹ اور قومی اسمبلی کا اجلاس طلب

سینیٹ اور قومی اسمبلی کا اجلاس 17اکتوبر کو طلب کرلیا گیا ہے۔ وزارت پارلیمانی امور کا کہنا ہے سینیٹ کا اجلاس سہ پہر 3بجے جبکہ قومی اسمبلی کا اجلاس سہ پہر 4بجے ہو گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ 26…

خیبر پختونخوا: مزدوروں کو تنخواہیں بینک کے ذریعے دینے کا فیصلہ

خیبر پختونخوا میں صنعتی مزدوروں کو تنخواہیں بینک کے ذریعے دی جائیں گی۔ وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت محکمہ لیبر کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے۔  وزیر اعلی نے متعلقہ اداروں اور محکموں کو مزدوروں کے…

آئینی ترامیم کی حمایت پر 40 کروڑ کی پیشکش

پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی نے آئینی ترامیم کی حمایت کرنے پر 40 کروڑ روپے کی پیشکش ملنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ویڈیو پیغام میں پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی اقبال آفریدی نے کہا ہے کہ آئینی…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 700روپے کی کمی

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 700روپے کی کمی ہوگئی ہے۔ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 2لاکھ 75ہزار روپے ہوگئی،10گرام سونے کی قیمت میں 600روپے کی کمی ہوئی ،10گرام…

آصف زرداری

صدر مملکت آصف زرداری اور چینی وزیر اعظم نے اسٹریٹجک تعاون مزید گہرا کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کیلئے دورہ پاکستان پر آئے چینی وزیر اعظم لی چیانگ کے اعزاز میں صدر مملکت…

آئی پی پیز نے نہیں، ہم نے معیشت تباہ کی، شاہد خاقان عباسی

لاہور: سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ آئی پی پیز نے معیشت کو تباہ نہیں کیا بلکہ معیشت نے آئی پی پیز کو تباہ کر دیا۔ سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے تقریب سے خطاب…

علیمہ و عظمیٰ خان کیس، عدالت نے آئی جی پنجاب کو طلب کر لیا

لاہور: بانی پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کے کیس میں عدالت نے آئی جی پنجاب کو طلب کر لیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کے…

غزہ پر بمباری سے 17 فلسطینی شہید ، حماس کے حملے میں اسرائیلی گاڑیاں تباہ ، کئی فوجی ہلاک

غزہ میں بمباری سے مزید 17 فلسطینی شہید ہو گئے ، دوسری جانب حماس کے حملے میں کئی اسرائیلی گاڑیاں تباہ اور متعدد فوجی ہلاک ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ سٹی کے علاقے شیخ رضوان…