نئی دہلی سے شکاگو جانے والی بھارتی پرواز کو بم سے اڑانے کی دھمکی ملی ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ایئرلائن کو ہنگامی طور پر کینیڈا میں اتارلیاگیا،کینیڈا ایئرپورٹ پر مسافروں کی اسکینگ کا عمل جاری ہے۔
سیکیورٹی اقدامات کے تحت اسکینگ کا عمل شروع کیاگیا ہے۔









