dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

پاکستان رکن ممالک کے ساتھ علاقائی روابط بڑھانے اور تعاون کو انتہائی اہمیت دیتا ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان رکن ممالک کے ساتھ علاقائی روابط بڑھانے اور تعاون کو انتہائی اہمیت دیتا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے شنگھائی تعاون تنظیم کے 23ویں سربراہی اجلاس سے افتتاحی خطاب…

خیبر پختونخوا پولیس، 2005 کے بعد بننے والے کیڈٹس غیرقانونی قرار

پشاور: خیبر پختونخوا پولیس نے 2005 کے بعد بننے والے کیڈٹس کو غیر قانونی قرار دے دیا۔ خیبر پختونخوا پولیس کا سپریم کورٹ کے حکم کی روشنی میں آؤٹ آف ٹرن ترقیوں سے متعلق فیصلہ سامنے آ گیا۔ جاری کردہ اعلامیہ…

شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس آج، وزیر اعظم صدارت کریں گے

اسلام آباد: شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کا باقاعدہ سربراہی اجلاس آج پاکستان میں ہو رہا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف ایس سی او کانفرنس کی صدارت کریں گے۔ پاکستان 27 سال بعد کسی بڑے ایونٹ کی میزبانی کر…

جوہری پھیلاؤ کے خطرات کیلئے مؤثر پالیسی کو لاگو کرنے میں پرعزم ہیں، امریکہ

واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ جوہری پھیلاؤ کے خطرات کے لیے مؤثر پالیسی کو لاگو کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ…

پیپلز پارٹی اور جے یو آئی کا مجوزہ آئینی ترامیم کے مسودے پر اتفاق ہوگیا

پیپلز پارٹی اور جے یو آئی کے درمیان مجوزہ آئینی ترامیم کے مسودے پر اتفاق ہوگیا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو نے مجھے بلایا ،میں بحیثیت مہمان یہاں آیا…

حکومت نے اگلے 15 دنوں کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

حکومت نے اگلے 15 دنوں کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا ہے۔ پیٹرول کی فی لٹر قیمت 247 روپے 3 پیسے برقراررکھی گئی ہے،ڈیزل کی قیمت میں 5روپے فی لٹر اضافہ کیا گیا،ڈیزل کی نئی قیمت 251روپے29پیسے…

عمران خان کی میڈیکل رپورٹ منظر عام پر آگئی

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی میڈیکل رپورٹ تحریک انصاف کو موصول ہوگئی ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے میڈیکل رپورٹ سوشل میڈیا پر جاری کردی، رپورٹ کے مطابق بانی پی ٹی آئی کا میڈیکل چیک اپ…

سولر سسٹم لگوانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری

فیسکو نے اعلان کیا ہے کہ اب گرین میٹرز کی تنصیب کا عمل 3 ماہ کے بجائے صرف 2ماہ میں مکمل کیا جائے گا۔ فیسکو ہیڈ کوارٹر نے گرین میٹرز جاری کرنے کے عمل کو تیز کرنے کا حکم دیا…

امریکی وزیر خارجہ اور وزیر دفاع کا اسرائیلی ہم منصبوں کو دھمکی آمیز خط

امریکی وزیر خارجہ اور وزیر دفاع نے اسرائیلی ہم منصبوں کو دھمکی آمیز خط لکھا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا نے اسرائیل کو غزہ میں انسانی صورتحال بہتر بنانے کیلئے 30 دن کا وقت دیا ہے،امریکی وزیر خارجہ…

وزیراعظم کا شنگھائی تعاون تنظیم کے مہمانوں کے اعزاز میں عشائیہ، جے شنکر سے مصافحہ

وزیراعظم شہباز شریف نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے مہمانوں کے اعزاز میں عشائیہ دیا ہے۔ وزیراعظم نے عشائیے میں شرکت کےلیے آنے والے تمام سربراہان مملکت اور دیگر مہمانوں کا استقبال کیا۔ عشائیے میں روس، تاجکستان، کرغیزستان،…