dhanaknews
پاکستان نے پہلی بار چاول کی برآمدات کے ذریعے 4 بلین ڈالر آمدنی حاصل کر لی
پاکستان نے پہلی بار چاول کی برآمدات کے ذریعے 4 بلین ڈالرآمدنی حاصل کرلی۔ ایس آئی ایف سی کی معاونت سے پاکستان کی معیشت میں مثبت تبدیلیاں سامنے آئی ہیں، رواں مالی سال میں پاکستان نے پہلی بار چاول کی…
تحریک انصاف
پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی نے آئین میں ترمیم کے خلاف کل جمعہ کو ملک گیراحتجاج کا اعلان کیا ہے۔ تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی نے تمام ریجنل اور مقامی تنظیموں کو ضلعی ہیڈکوارٹرز پر نمازِ جمعہ کے بعد…
ایرانی فورسز
ایرانی صوبے سیستان بلوچستان میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے کی کوشش میں 260 افغان شہری ایرانی فورسز کی فائرنگ سے جاں بحق ہو گئے۔ افغان نشریاتی ادارے آریانا نیوز کے مطابق اتوار کی شام تقریباً 300 تارکین وطن…
پیپلز پارٹی، ن لیگ اور جے یو آئی میں اتفاق ہو گیا
لاہور: مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اور جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) میں 26ویں آئینی ترمیم کے مسودے پر اتفاق ہو گیا۔ مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کی رہائشگاہ پر پیپلز پارٹی، ن لیگ اور جے یو…
مسجد الحرام کے فرش کی گرمیوں میں ٹھنڈک کے راز سے انتظامیہ نے پردہ اٹھا دیا
حرمین شریفین کے انتظامی امور کے نگران ادارے کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں مسجد الحرام کے فرش کی گرمیوں میں ٹھنڈک کے راز سے پردہ اٹھایا ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق ایک بیان میں جنرل اتھارٹی…
سوات میں ساڑھے 3 ہزار سال قدیم شہر کی باقیات دریافت
سوات: خیبر پختونخوا کے ضلع سوات میں ساڑھے 3 ہزار سال قدیم شہر کی باقیات دریافت ہوئی ہیں۔ محکمہ آثار قدیمہ کے مطابق سوات کے علاقے بریکوٹ میں قدیم بزیرہ سٹی کے مختلف ادوار کی باقیات دریافت ہوئیں۔ 40 فٹ…
شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے شنگھائی تعاون تنظیم میں شریک سربراہان مملکت کے اعزاز میں ظہراننے کے موقع پر و زیراعظم کی بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر سے غیر رسمی ملاقات اوربات چیت ہوئی۔ بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر…
ملک کے چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے ملک کے چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے تاہم بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور…
مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ پشاور، بونیر،خیبر، لوئر دیر سمیت مختلف اضلاع میں زلزلہ آیا،میانوالی اور اس کے گردونواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔
قومی اسمبلی اور سینیٹ اجلاس کا ایجنڈا جاری
قومی اسمبلی اور سینیٹ اجلاس کا ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس کل (جمعرات)شام 4بجے ہو گا، سیکرٹریٹ نے 10نکاتی ایجنڈا جاری کردیا جس میں آئینی ترمیم سے متعلق ایجنڈا شامل نہیں ہے۔ دوسری جانب سینیٹ کا…