dhanaknews
سینئر سیاستدان انتقال کر گئے
سینئر سیاستدان میر ہمایوں مری انتقال کر گئے ہیں۔ میر ہمایوں مری کے بیٹے احمد مری کے مطابق میر ہمایوں مری کی تدفین کردی گئی ہے۔ یاد رہے کہ میر ہمایوں مری 21 مارچ 1997ء سے 12 اکتوبر 1999ء تک…
اداکار وویک اوبرائے کی بشنوئی کمیونٹی کی تعریف پر مبنی ویڈیو وائرل
ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکار وویک اوبرائے کی بشنوئی کمیونٹی کے بارے میں ایک گفتگو آن لائن سامنے آنے کے بعد وائرل ہوگئی ہے، جس میں وویک اوبرائے بشنوئی کمیونٹی کی تعریف کر رہے ہیں۔ واضح رہے کہ یہ…
آج پاکستان میں سپر مون کا نظارہ کیا جاسکے گا
رواں سال کا تیسرا سپر مون آج دیکھا جا سکےگا۔ ماہر فلکیات ڈاکٹرجاوید اقبال کے مطابق سپر مون پاکستانی وقت کےمطابق شام 4 بجکر 26منٹ پر آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں دیکھاجاسکےگا۔ ڈاکٹرجاوید اقبال کا کہنا ہے کہ اس وقت…
آئینی عدالت
آئینی ترمیم کے حوالے سے اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی نے آئینی عدالت کے قیام سے پیچھے ہٹنے پر رضامندی ظاہر کر دی۔ ذرائع کے مطابق خصوصی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں حکومتی اتحادی…
ملک کا 5 فیصد امیر ترین طبقہ ٹیکس ادا نہیں کر رہا، چیئرمین ایف بی آر
چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال نے کہا ہے کہ ملک کے 5 فیصد امیر ترین افراد بھی ٹیکس ادا نہیں کر رہے۔ وفاق ایوانہائے صنعت و تجارت (ایف پی سی سی آئی) کے مطابق اراکین ایف پی سی…
بابا صدیقی کو سلمان خان سے دوستی کی وجہ سے قتل کیا، بشنوئی گروپ کا دعویٰ
ممبئی(این این آئی) مہاراشٹر کے سابق وزیر اور این سی پی کے رہنما بابا صدیقی کے قتل کے بعد بھارتی اداکار سلمان خان کے گھر کے باہر سیکیورٹی کو مزید سخت کردیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق، ممبئی کے علاقے…
معروف گلوکار لیام پین کی اچانک موت نے مداحوں کو سوگوار کر دیا
لندن (این این آئی)سابقہ بینڈ ون ڈائریکشن کے سنگر بیونس آئرس میں ہوٹل کے تیسرے فلور سے گر کر ہلاک ہوگئے۔ ان کی عمر 31 سال تھی۔بیونس آئرس پولیس نے بتایا کہ لیام پین ارجنٹائن کے دارالحکومت میں واقع ہوٹل…
ملک میں صرف مولانا فضل الرحمان آئین کے تحفظ کی جنگ لڑ رہے ہیں، فواد چودھری
اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ اس وقت ملک میں صرف مولانا فضل الرحمان آئین کے تحفظ کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو…
سونا مہنگا
عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا ہونے کے باعثم مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت ایک بار پھر بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 7 ڈالر کا اضافہ ہو گیا،…
لاہور میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کا معاملہ، راولپنڈی میں طلبہ کا احتجاج
لاہور میں نجی کالج کی طالبہ سے مبینہ زیادتی کے معاملے پر راولپنڈی میں سکستھ روڈ کے قریب نجی کالج کے مظاہرین طلبہ کو منتشر کرنے کے لیے پولیس نے شیلنگ شروع کر دی، جبکہ طلبہ کے پتھرائو سے کالجز…