dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

آئینی ترمیم

آئینی ترمیم کے معاملے پر جمعیت علمائے اسلام میں فارورڈ بلاک کی خبریں سامنے آئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق جے یو آئی کے کچھ اراکین پارلیمنٹ سمجھتے ہیں پارٹی کو عدالتی اصلاحات کی حمایت کرنی چاہیے۔ فارورڈ بلاک میں 4…

انٹر بینک میں ڈالر 9 پیسے سستا ، قیمت 277.70 روپے ہو گئی

انٹر بینک میں روپے کی مقابلے میں ڈالر مزید سستا ہو گیا ہے ، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھی کاروبار کا مثبت آغاز ہوا۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹر بینک میں امریکی کرنسی کا بھائو 9 پیسے کم ہوا…

پی آئی اے

قومی ایئر لائن پی آئی اے کے 8 سابق ملازمین نے لندن کی عدالت میں غیر منصفانہ برطرفی کا کیس جیت لیا۔ لندن کی عدالت نے سابق ملازمین کو پانچ لاکھ پاؤنڈ یعنی بیس کروڑ زر تلافی دینے کا بھی…

جڑواں شہروں میں میٹرو بس سروس آج بھی بند رہے گی

جڑواں شہروں میں میٹرو بس سروس آج بھی بند رہے گی، راولپنڈی صدر اسٹیشن تا پاک سیکرٹریٹ تک میٹروبس سروس مکمل طورپر معطل رہے گی۔ میٹروبس سروس بند ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، روزانہ…

حکومت سندھ کا سرکاری اداروں کی رہائشی کالونیوں میں بجلی کے میٹر لگانے کا فیصلہ

حکومت سندھ نے تمام سرکاری اداروں کی رہائشی کالونیوں میں بجلی کے میٹر لگانے کا فیصلہ کر لیا۔ صوبائی وزیر توانائی، ترقیات و منصوبہ بندی سید ناصر حسین شاہ اور وزیر بلدیات سعید غنی کی زیر صدارت کیبنٹ کی سب…

مولانا فضل الرحمان

جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ بدمعاشی ہو گی تو ہم بھی اپنا رویہ تبدیل کریں گے، مجوزہ آئینی ترمیم پر پہلے بھی حکومت کا مسودہ مسترد کیا تھا آج بھی مسترد کرتے…

گلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک اور بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے گلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک اور بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے تاہم گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابر آلود…

زرتاج گل کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

اے ٹی سی اسلام آباد میں تھانہ سنگجانی میں دہشتگردی کی دفعات کے تحت درج مقدمات کی سماعت ہوئی ۔ کیس کی سماعت انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین نے کی۔ زرتاج گل اور عامر مغل کی…

گیس بلوں میں کونیکل بیفل چارجز،سوئی سدرن کمپنی کا وضاحتی بیان آگیا

سوئی سدرن کمپنی نے گیس بلوں میں کونیکل بیفل چارجزسے متعلق وضاحتی بیان جاری کیا ہے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے ترجمان سلمان احمد صدیقی کے مطابق 5 جنوری 2023 کو وزیرِ اعظم کی زیر صدارت توانائی کے تحفظ کے اقدامات…

نوکریوں میں عمر کی رعایت ختم کرنے کا اعلان

سندھ حکومت نے نوکریوں میں عمر کی رعایت ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ سندھ حکومت کے نوٹیفکیشن کے مطابق نوکری کیلئے 15 سال عمر کی رعایت دی گئی تھی۔ اب یہ رعایت یکم جنوری 2025 سے ختم کی جا رہی ہے۔…