dhanaknews
حماس نے یحییٰ سنوار کی شہادت کی تصدیق کر دی
حماس نے نئے سربراہ یحییٰ سنوار کی شہادت کی تصدیق کر دی ہے۔ حزب اللہ کا کہنا ہے ہم اسرائیل کے ساتھ جنگ کے نئے مرحلے میں داخل ہو چکے ہیں،حزب اللہ نے جنگ کیلئے نئے ہتھیار متعارف کروانے کا…
سپریم کورٹ کی وضاحت پر پی ٹی آئی کا ردعمل آگیا
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے سپریم کورٹ کی وضاحت پر اطمینان کا اظہارکیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے خوشی ہوئی،سپریم کورٹ ججز کی وضاحت سے امید ہے آئین…
آئینی ترمیم مسودہ،بڑا بریک تھرو ہوگیا
پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی نے آئینی ترمیم کے مسودہ کی منظوری دے دی ہے۔ خورشید شاہ کی زیرصدارت پارلیمان کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں مسودے پر غور کیا گیا۔ بعدازاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ…
پاکستان کرکٹ کے لیے یہ جیت ضروری تھی، شان مسعود
قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ کے لیے یہ جیت ضروری تھی، ہمیں ہر جگہ 20 وکٹیں لینی ہیں، ہمیں لیڈ ملنا بہت اچھا رہا، اس لیڈ نے ہماری مدد کی۔ ملتان میں…
مخصوص نشستوں کا کیس ، سپریم کورٹ کی ایک اور وضاحت جاری
سپریم کورٹ آف پاکستان نے مخصوص نشستوں کے کیس میں الیکشن کمیشن اور پی ٹی آئی کی درخواست پر ایک اور وضاحت جاری کی ہے ۔ اکثریتی ججز کے مطابق الیکشن ایکٹ میں ترمیم سے 12 جولائی کا فیصلہ غیر…
مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں تجارتی خسارے میں 5 فیصد اضافہ
ملک کے تجارتی خسارے میں جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سالانہ بنیاد پر5 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ سہ ماہی کے دوران ملکی برآمدات میں سالانہ بنیاد پر15 فیصد اور درآمدات میں 11 فیصد اضافہ ہوا۔ ادارہ…
مولانا فضل الرحمان کا جسٹس منصور علی شاہ کا بطور چیف جسٹس نوٹیفکیشن
جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے(ن) لیگ کو جسٹس منصورعلی شاہ کا بطور چیف جسٹس نوٹیفکیشن جاری کرنے کا مشورہ دے دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت اور اتحادیوں کی جانب سے آئینی ترامیم پر سربراہ…
سرکاری ملازمین کے بچوں سے متعلق پالیسی، پیکج اور کوٹہ غیر آئینی قرار
سپریم کورٹ نے سرکاری ملازمین کے بچوں سے متعلق تمام پالیسی، پیکج اور کوٹہ غیر آئینی قرار دے دیا۔ گیارہ صفحات پر مشتمل فیصلہ جسٹس نعیم اختر افغان نے تحریر کیا۔ تحریری حکم نامے کے مطابق سرکاری ملازمین کے بچوں…
لاہور ، چور گھر سے 16 کروڑ روپے کے زیورات اور نقدی لوٹ کر فرار
لاہور کے علاقے ساندہ میں ایک گھر سے چور کروڑوں روپے کے زیورات اور نقدی لیکر فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ساندہ میں ہونے والی چوری کی واردات میں تقریباً 16 کروڑ 5 لاکھ روپے نقصان کا اندازہ لگایا…
تعلیمی اداروں میں حالیہ واقعات کی تحقیقات سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کا فل بنچ
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے تعلیمی اداروں میں حالیہ واقعات کی تحقیقات سے متعلق فل بنچ بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ عالیہ نیلم نے تعلیمی اداروں میں حالیہ واقعات کی تحقیقات کیلئے دائر درخواست پر…