dhanaknews
پی ٹی آئی رہنمائوں کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت مل گئی
تحریک انصاف کے رہنمائوں کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت مل گئی۔ پی ٹی آئی کے رہنما بیرسٹر علی ظفر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا آج صبح8بجےبانی پی ٹی آئی سےملاقات کیلئےاڈیالہ جیل جائیں گے،5رکنی…
امریکی کمیشن برائے مذہبی آزادی نے بھارت کو تشویشناک ملک قرار دیدیا
امریکی کمیشن برائے مذہبی آزادی نے بھارت کو تشویشناک ملک قرار دیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت میں بی جے پی کے اقتدار میں مذہبی امتیاز کی پالیسیوں کا فروغ ہوا۔مسلمانوں، عیسائیوں، سکھوں، دلتوں اور آدیواسیوں پر…
پی ٹی آئی اور جے یو آئی آئینی ترامیم کے مسودے پر متفق
امیر جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پر اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس ہوا، اجلاس میں پی ٹی آئی، بی این پی، ایم ڈبلیو ایم، سنی اتحاد کونسل کے رہنما شریک ہوئے ، اجلاس میں آئینی ترامیم سے متعلق…
آخری کوشش ناکام ہوتی ہے تو پھر سب کو جمہوریت کیلئے دعامانگنی چاہیے،بلاول بھٹو
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ متنازعہ طریقے سے آئین سازی ہوئی تو عدم استحکام اور بڑھ جائے گا۔ حیدرآباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا میں پیپلز پارٹی کے کارکنان،تنظیم اورحیدر آباد کےعوام…
کراچی سےکوئٹہ چلنے والی بولان میل کے اوقات کار میں تبدیلی
کراچی سے کوئٹہ چلنے والی بولان میل کے اوقات کار میں تبدیلی کی گئی ہے۔ پاکستان ریلوے کے مطابق بولان میل کراچی سے رات 7بجے روانہ ہوکر اگلےروز شام ساڑھے 6بجے کوئٹہ پہنچے گی۔ بولان میل کے اوقات کار میں…
آئینی ترمیم کی منظوری، کابینہ کا ہنگامی اجلاس بغیر کسی کارروائی کے ملتوی
آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری کیلیے وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس بغیر کسی کارروائی کے صبح 9 بج کر 30 تک کیلیے ملتوی کردیا گیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا…
موسم اور بارشوں سے متعلق محکمہ موسمیات کی رپورٹ جاری
محکمہ موسمیات نے رواں سال ملک میں ہوئی مون سون کی بارشوں پر تفصیلی رپورٹ جاری کردی ہے، جس کے مطابق سال بھر میں اوسط سے51فیصد زیادہ بارشیں ہوئیں۔ محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں یکم جولائی سے30ستمبرتک ہونے والی…
آئینی ترمیم کےلیے نمبرز بھی پورے ہیں اور نمبری بھی،فیصل واوڈا
سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ سمجھ سے بالاتر ہے کہ لوگ کیوں پریشان ہیں؟ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا آئینی ترمیم کےلیے نمبرز بھی پورے ہیں اور نمبری بھی،26ویں آئینی ترمیم پاس ہوجائےگی،ملک کے لیے بہتر…
10 ملین پائونڈ ہرجانہ ادائیگی کے حکم کی خبریں،پی آئی اے کا موقف آگیا
پی آئی اے نے سوشل میڈیا اور ذرائع ابلاغ کے بعض شعبوں میں برطانوی عدالت کی طرف سے برطرف ملازمین کے کیس میں پی آئی اے کو 10 ملین پائونڈ ہرجانہ ادائیگی کے حکم سے متعلق خبر کو غلط قرار…
موبائل فونز کی درآمدات میں بڑی کمی
جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں موبائل فونزکی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر19 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ پاکستان ادارہ شماریات کے اعدادوشمارکے مطابق مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں موبائل فونزکی درآمدات پر246ملین ڈالرزرمبادلہ…