dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

بانی پی ٹی آئی کو جیل مینوئل کے مطابق سہولیات میسر ہیں، جیل سپریٹنڈنٹ

راولپنڈی: سپریٹنڈنٹ جیل نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو جیل مینوئل کے مطابق سہولیات میسر ہیں۔ ڈاکٹر دن میں تین بار چیک اپ کرتے ہیں۔ اڈیالہ جیل سپریٹنڈنٹ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بانی پی…

سلمان خان کی دھمکیوں کے باوجود شوٹنگ، 60سیکیورٹی اہلکار تعینات

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے اضافی حفاظتی اقدامات کیساتھ رئیلٹی شو بگ باس کے 18ویں سیزن کی شوٹنگ شروع کردی۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے 60سیکیورٹی گارڈز اور کسی بھی باہری فرد…

مجوزہ ترامیم عوام سےچھپا کر کی جا رہی ہیں، بیرسٹر سیف

مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ آئینِ پاکستان عوام کی امانت ہے، مجوزہ ترامیم عوام سےچھپا کر کی جا رہی ہیں۔ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ عدلیہ کی خودمختاری ختم کرنےکی…

سونے کی قیمت میں مزید 900 روپے کا اضافہ

کراچی: ملک میں سونے کی قیمت فی تولہ 900 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 81 ہزار 800 روپے ہو گئی۔ پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت نیا ریکارڈ قائم کرتے ہوئے بلندی کی نئی سطح پر پہنچ گئی۔…

ہرن تو کیا سلمان نے کبھی لال بیگ نہیں مارا، سلیم خان کا بشنوئی کمیونٹی کو کرارا جواب

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکار سلمان خان کی جانی دشمن بشنوئی کمیونٹی کو معافی کے مطالبے پر والد سلیم خان نے کرار جواب دے دیا۔سلیم خان نے بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سلمان خان جانوروں سے…

کسی کے ساتھ بیٹھ کر بات کرنا بانی پی ٹی آئی کا وطیرہ نہیں، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ کسی کے ساتھ بیٹھ کر بات کرنا بانی پی ٹی آئی کا وطیرہ نہیں۔ مولانا کی اچھی کوشش ہے کہ پی ٹی آئی کو بھی منا…

بانی پی ٹی آئی نے پوری قوم سے پرامن رہنے کی اپیل کی ہے، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے پوری قوم سے پرامن رہنے کی اپیل کی ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج…

گر اتفاق رائے پیدانہ ہوا تب بھی ترمیم پیش کی جائے گی،خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ اگر اتفاق رائے پیدانہ ہوا تب بھی ترمیم پیش کی جائے گی۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ کہا جارہا ہے کچھ لوگ اغواء…

پیپلز پارٹی اور جے یو آئی کا آئینی ترمیم پر 100 فیصد اتفاق ہو چکا، بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور جے یو آئی کا آئینی ترمیم پر 100 فیصد اتفاق ہو چکا ہے۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

پاکستان دل کی تکالیف سے اموات میں دنیا میں 30 ویں نمبر پر آ گیا

پاکستان دل کی تکالیف سے اموات میں دنیا میں 30 ویں نمبر پر آ گیا۔ پاکستان میں امراض قلب میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا اور عالمی ادارہ صحت نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے…