dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

خیبر پختونخوا

خیبر پختونخوا کے 17 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل شروع ہو گیا ہے ، پولنگ شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔ سوات، مانسہرہ، ڈیرہ اسماعیل خان، ایبٹ آباد، شانگلہ، لوئردیر ، باجوڑ، بونیر، کرک،…

تحریک انصاف

تحریک انصاف نے مجوزہ 26 ویں آئینی ترمیم کا حصہ نہ بننے اور ووٹنگ کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔ تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کے اعلامیے کے مطابق پی ٹی آئی سینیٹ اور قومی اسمبلی دونوں ایوانوں میں آئینی…

کرسٹیانو رونالڈو

سعودی عرب کے فٹبال کلب النصر کے پرتگالی اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی سعودی عرب واپس پہنچنے پر السلام علیکم کہنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔ معروف فٹبالر رونالڈو کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ان کے واپس آنے کی…

نوشہرہ کے علاقے نظام پور میں زہریلی شراب پینے سے 6 افراد ہلاک ، 9 کی حالت غیر

نوشہرہ کے علاقے طوہہ نظام پور میں زہریلی شراپ پینے سے 6 افراد ہلاک اور 9 کی حالت غیر ہو گئی۔  پولیس کے مطابق نوشہرہ میں شادی کی تقریب میں مبینہ طور پر غیر معیاری اور زہریلی شراب پینے سے…

آئینی ترمیمی بل پر پی ٹی آئی کا جواب آئے گا تو ووٹ دے سکیں گے، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اس وقت بل پر ہمارے درمیان کوئی بڑا تنازعہ نہیں ہے۔ پی ٹی آئی کا جواب آئے گا تو ووٹ دے سکیں گے۔ جے یو…

آئینی ترامیم، قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح ساڑھے 11بجے تک ملتوی

قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح ساڑھے 11بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔ رات گئے شروع ہونے والا قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر سید میر غلام مصطفیٰ شاہ کی صدارت میں شروع ہوا جو بغیر کسی کارروائی کے ملتوی…

سینیٹ اجلاس شروع ہو گیا

اسلام آباد: سینیٹ اجلاس ڈپٹی چیئرمین سیدال خان کی زیر صدارت شروع ہو گیا۔ سینیٹ اجلاس کے آغاز میں ارکان کی تعداد 37 تھی جس بڑھ کر 44 ہو گئی۔ جس میں سے پیپلز پارٹی کے سینیٹرز کی ارکان کی…

مخصوص نشستوں کا کیس، ججوں کی دوسری وضاحت پر ڈپٹی رجسٹرار سے جواب طلب

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسی نے مخصوص نشستوں کے کیس میں 8 ججوں کی دوسری وضاحت پر ڈپٹی رجسٹرار سے وضاحت طلب کر لی۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اسسٹنٹ رجسٹرار شاہد حبیب…

وفاقی کابینہ کا اجلاس کچھ دیر تک بلائے جانے کا امکان

26ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری کیلیے وفاقی کابینہ کا اجلاس کچھ دیر تک بلائے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس میں وفاقی کابینہ کے اجلاس کی تیاریاں شروع کردی گئیں ہیں، اجلاس کمیٹی روم نمبر…

آئینی ترامیم جمہوریت کیلئے تباہ کن ہیں، علی محمد خان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما و سابق وفاقی وزیر علی محمد خان نے کہا ہے کہ آئینی ترامیم پاکستان کی جمہوریت کے لیے تباہ کن ہیں۔ پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان نے پارلیمنٹ…