dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی سے بھی 26 ویں آئینی ترمیم منظور

سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی سے بھی 26 ویں آئینی ترمیم منظورکرلی گئی ہے۔ 26ویں آئینی ترمیم کی منظوری کیلئے قومی اسمبلی کااجلاس اسپیکر ایازصادق کی صدارت میں ہوا۔وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے 26 ویں آئینی ترمیمی بل…

اختر مینگل کو سینیٹ گیلری سے نکال دیا گیا

اسلام آباد: بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کے سربراہ اختر مینگل کو سینیٹ گیلری سے نکال دیا گیا۔ سینیٹ اجلاس میں ووٹنگ کے دوران سینیٹ گیلری سے نکالے جانے پر اختر مینگل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

نان فائلر سے متعلق بھی قانون سازی لانے والے ہیں، وزیرخزانہ کا اعلان

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ نان فائلر سے متعلق بھی قانون سازی لانے والے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا 6لاکھ سالانہ انکم پر کوئی ٹیکس نہیں،یہ واحد ملک ہے جس میں نان…

میثاق جمہوریت کا نامکمل ایجنڈا آج مکمل ہوگیا، اسحاق ڈار

اسلام آباد: نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ میثاق جمہوریت کا نامکمل ایجنڈا آج مکمل ہو گیا۔ نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے 26ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا…

فیصل واوڈا کا پی ٹی آئی میں فاردوڑ بلاک بننے کا دعویٰ

اسلام آباد: سینیٹر فیصل واوڈا نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں فاورڈ بلاک بننے کا دعویٰ کر دیا۔ سینیٹر فیصل واوڈا نے میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قوم کو پتہ ہونا چاہیے یہ سب…

”دِھی رانی پروگرام“کیلئے درخواستوں کی وصولی شروع،طریقہ کار سامنے آگیا

وزیر اعلیٰ پنجاب کے پروگرام ”دِھی رانی پروگرام“کیلئے درخواستوں کی وصولی شروع ہو گئی جو پانچ نومبر تک جاری رہے گی۔ درخواستیں آن لائن پورٹل cmp.punjab.gov.pkپر وصول کی جائیں گی۔متعلقہ ضلع کا ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر آفس درخواست گزاروں کی…

پوسٹمارٹم رپورٹ میں ڈاکٹر شاہنواز کی لاش پر بدترین تشدد کا انکشاف

توہین مذہب مقدمے میں گرفتار اور میرپورخاص میں ہونے والے مقابلے میں مارے جانے والے ڈاکٹر شاہنواز کنبھر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں ان کی لاش پر وحشیانہ تشدد کے نشانات ملے ہیں۔ 16 اکتوبر کو ڈاکٹر کنبھر کی لاش…

بی جے پی رہنما کے بیٹے نے پاکستانی لڑکی سے شادی کرلی

بھارت کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے لیڈر تحسین شاہد کے بیٹے نے پاکستانی لڑکی سے شادی کرلی۔ بھارتی سیاستدان کے بیٹے کی پاکستانی لڑکی کے ساتھ آن لائن نکاح کی تقریب منعقد ہوئی،بھارتی نوجوان محمد عباس حیدر اور…

حماس سربراہ یحییٰ سنوار کی شہادت کیسے ہوئی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی

اسرائیلی فورسز کے ساتھ  لڑائی میں شہید حماس کے سربراہ یحییٰ السنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی ہے۔ نیو یارک ٹائمز کے مطابق پوسٹ مارٹم میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ یحییٰ سنوار کی موت سر میں گولی…

لاہور نے آلودگی میں دنیا بھر کے شہروں کو پیچھے چھوڑ دیا

چھٹی کے باوجود صوبائی دارالحکومت لاہور میں فضائی آلودگی میں کمی نہ آسکی۔ شہر میں سموگ کی اوسط شرح 409 ریکارڈ کی گئی ہے، برکی روڈ کے علاقے کا ایئر کوالٹی انڈیکس 593، ڈی ایچ اے کے علاقے کا اے…