dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

گھروں میں گھس کر جوتے سونگھنے والا شہری گرفتار

تھیسالونیکی(این این آئی)شمالی یونان میں ایک جج نے ایک ایسے شخص کو ایک ماہ قید کی سزا سنائی ہے جو اپنے پڑوسیوں کے گھر میں گھس کر ان کے جوتے سونگھتا تھا جس سے مکین پریشان تھے۔عرب ٹی وی کے…

قتل کی دھمکیوں کے بعد شوٹنگ کے حق میں نہیں ہوں، سلمان خان کا اعتراف

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان نے حالیہ شو بگ باس سیزن 18 کی شوٹنگ کے دوران انکشاف کیا کہ وہ گینگسٹر لارنس بشنوئی کی دھمکیوں کی وجہ سے شوٹ پر آنے کے حق میں نہیں…

سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کی انٹراپارٹی انتخابات نظرثانی کی درخواست خارج کر دی

سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کی نظرثانی کی درخواست خارج کرتے ہوئے 13 جنوری کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے پاکستان تحریک انصاف انٹرا پارٹی…

صدر مملکت

صدر مملکت آصف علی زرداری نے 26 ویں آئینی ترمیم کے منظور شدہ مسودے پر دستخط کر دیئے ہیں جس کے بعد یہ باقاعدہ قانون بن گیا۔ صدر مملکت کے دستخط کے بعد 26 ویں آئینی ترمیم کا گزٹ نوٹیفکیشن…

نابالغوں کے ساتھ فحش مناظر کی فلمبندی، ایکتا اور شبھا کپور کیخلاف مقدمہ درج

ممبئی(این این آئی)پولیس نے آلٹ بالاجی ٹیلی فلمز، پروڈیوسر ایکتا کپور اور شبھا کپور کے خلاف POCSO ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا ہے۔یہ کارروائی بوریولی کی ایک عدالت کے حکم کے بعد ہوئی جو کہ یوگا انسٹرکٹر سواپنیل ریواجی…

زین قریشی

پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی زین قریشی نے کہا ہے کہ کسی حکومتی اہلکار سے ملاقات ثابت ہو جائے تو سیاست چھوڑ دوں گا۔ 26 ویں آئینی ترمیم سے متعلق ملتان سے جاری کیے گئے ویڈیو بیان میں…

کوئٹہ میں ٹماٹر اور پیاز کی قیمتوں میں اضافہ

کوئٹہ میں سبزیوں کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں، صوبائی دارالحکومت میں ٹماٹر اور پیاز کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔ کوئٹہ میں ٹماٹر فی کلو دو سو سے ڈھائی سو روپے میں فروخت ہو رہا ہے، پیاز کی فی کلو…

جسٹس منصور علی شاہ

پارلیمنٹ سے منظور ہونے والی 26 ویں آئینی ترمیم سے متعلق جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس عائشہ ملک نے دلچسپ ریمارکس دیے ہیں۔ موسمیاتی تبدیلی اتھارٹی کے قیام سے متعلق کیس پر سماعت کے دوران جسٹس منصور علی شاہ نے…

اڈیالہ جیل

پنجاب حکومت نے اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقاتوں پر پابندی میں مزید توسیع کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق ملاقاتوں پر پابندی تا حکم ثانی رہے گی ، ملاقاتوں پر پابندی کا فیصلہ سکیورٹی خدشات کے باعث کیا گیا،…

مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت 595 روپے پر مستحکم

لاہور،مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت 595 روپے کلو مقرر کی گئی ہے۔ سرکاری نرخنامے کے مطابق فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 595 روپے کلو مقرر کی گئی ہے، زندہ برائلر مرغی کی پرچون قیمت 411 روپے فی…