dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران زبردست تیزی ریکارڈ کی گئی جبکہ ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر بھی مستحکم ہو گئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹا ک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا…

سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرنیکی فیس 50 ہزار سے 10 لاکھ روپے کر دی گئی

سینٹ سے آرٹیکل 186 اے میں ترمیم بھی منظور کر لی گئی، جس کے تحت ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرنے کی فیس 50 ہزار روپے سے بڑھا کر 10 لاکھ روپے کر دی گئی۔…

آئینی ترمیم، یکم جنوری 2028 تک سود کے خاتمے کی شق متفقہ طور پر منظور

26 ویں آئینی ترمیم میں سود ی نظام کے خاتمے سے متعلق شق بھی منظور کر لی گئی۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق جمعیت علمائے اسلام کے سینیٹر کامران مرتضیٰ نے بھی ترامیم پیش کیں جس کی ایوان…

بختاور بھٹو

صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو شہید کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو کے ہاں تیسرے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ بختاور بھٹو نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام انسٹا اسٹوری پر پوسٹ…

آئینی ترمیم

حکومت اور اتحادی جماعتوں نے پارلیمنٹ سے 26 ویں آئینی ترمیم منظور کرا لی ہے ، جس کے تحت سپریم کورٹ کا آئینی بینچ تشکیل دیا جائے گا۔ آئینی ترمیم کے تحت جوڈیشل کمیشن سپریم کورٹ میں آئینی بینچز اور…

چینی سرمایہ کاروں کی جانب سے پاکستان میں 30 ارب ڈالر تک سرمایہ کاری کا امکان

چینی سرمایہ کاروں کی جانب سے پاکستان میں 30 ارب ڈالر تک سرمایہ کاری کرنے کا امکان ہے۔ ایس آئی ایف سی کے تحت چائنہ ایشیا ء اکنامک ڈویلپمنٹ ایسوسی ایشن کے وفد نے وزارت توانائی سے ریفائنڈ پیٹرولیم مصنوعات…

بیرسٹر گوہر

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم پورے عدالتی نظام پر حملہ ہے، یہ پاکستانی آئین اور عدلیہ کے لیے سیاہ دن ہے۔ ایوان میں خطاب کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ آئینی ترمیم…

آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ ، بی این پی مینگل کے 2 سینیٹرز سے استعفے طلب

بی این پی مینگل کے سربراہ اخترمینگل نے کہا ہے کہ ہمارے سینیٹرزنےپارٹی فیصلےکی خلاف ورزی کی، اگرکل تک ہمارے سینیٹرزنےاستعفے پیش نہیں کیےتوسی ای سی کمیٹی میں فیصلہ کریں گے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئےانہوں نے کہا…

عدلیہ کے کردار پر نواز شریف کا دکھ بھرا شعر

سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ( ن )کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ عدلیہ کے ہاتھوں بہت دکھ اٹھائے ہیں اسی حوالے سے ایک شعر پڑھنا چاہتا ہوں۔ قومی اسمبلی میں خواجہ آصف کے خطاب کے فوراً بعد…

ووٹ ڈالنے والوں میں کوئی لوٹا ووٹ شامل نہیں الحمدللہ ،وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ جن لوگوں نے ووٹ ڈالے اس میں کوئی لوٹا ووٹ شامل نہیں ،الحمداللہ۔ قومی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج تاریخی دن ہے،یہ صرف آئینی ترمیم نہیں، اتفاق رائے اور…