dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے بیرون ملک جانے کا پروگرام ملتوی کر دیا۔ ذرائع کے مطابق آئینی ترمیم اور سیاسی صورتحال کے پیش نظر وزیراعظم شہباز شریف نے بیرون ملک جانے کا پروگرام ملتوی کیا۔ وزیراعظم نے منگل کو سموعہ کے…

اقلیتی رکن انتقال

بلوچستان اسمبلی کےا قلیتی رکن ایس ایم پیٹرک طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔  اہل خانہ کے مطابق ایس ایم پیٹرک طویل عرصے سے بیمار تھے اور وہ کراچی کے ایک نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ خیال رہے ایس…

امریکی معلومات

اسرائیل کے ایران پر ممکنہ جوابی حملے کی انتہائی خفیہ امریکی معلومات لیک ہو گئیں جس پر امریکا نے تحقیقات کا آغاز کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ خفیہ معلومات جمعہ کے روز “مڈل ایسٹ اسپیکٹیٹر” نامی…

نیوزی لینڈ

نیوزی لینڈ نے بھارت کو پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست دے کر بھارتی سرزمین پر 36 سال بعد پہلا ٹیسٹ میچ جیت لیا۔ بھارت کی ٹیم پہلی اننگز میں 46 رن پر ڈھیر ہو گئی تھی جس کے جواب میں…

قائد اعظم ٹرافی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سب سے اہم فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ قائد اعظم ٹرافی کو ملتوی کر دیا۔ ٹورنامنٹ کا آغاز 20 اکتوبر سے ہونا تھا تاہم اب تک اس سیزن کی تفصیلات طے نہیں ہو سکیں، جس…

جی ایچ کیو

جی ایچ کیو حملہ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سمیت ملزمان پر مجموعی طور پر 27 سنگین دفعات عائد کی گئی ہیں۔ چالان کے مطابق ملزمان نے سابق صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت کی زیر قیادت جی…

سعودی عرب

سعودی عرب میں 22 ہزار غیر قانونی تارکین وطن کو گرفتار کر لیا گیا۔  سعودی وزارتِ داخلہ کے مطابق 13186 افراد اقامہ قوانین ، 5427 افراد سرحدی قوانین کی خلاف ورزی اور 3358 تارکین لیبر قوانین کی خلاف ورزی میں…

بیرسٹر گوہر

چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے 2 سینیٹرز حکومت کو پیارے ہو گئے ہیں اور شاید دونوں آئینی ترامیم کے حق میں ووٹ ڈالیں گے۔ بیرسٹر گوہر نے نے سینیٹر فیصل سلیم اور…

قومی اسمبلی

قومی اسمبلی کے آج کے اجلاس کے لیے سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں ، اجلاس میں مہمانوں کے داخلے پر بھی پابندی عائد کی گئی ہے۔ قومی اسمبلی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ صرف میڈیا کے ان…

شیخ وقاص

تحریک انصاف کے سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی آئینی ترمیم کے لیے ووٹ نہیں دے گی، ہم نے اپنے ارکان کو عمران خان کی ہدایت پر محفوظ مقام پر پہنچا دیا ہے۔ ایک…