dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

اسرائیلی بمباری سی شہید فلسطینیوں کی لاشیں کتے کھانے لگے

شمالی غزہ میں ایمرجنسی سروسز کے سربراہ فارس افانہ نے انکشاف کیا ہے کہ شمالی غزہ میں اسرائیلی بمباری سے شہید فلسطینیوں کی لاشیں کتے کھا رہے ہیں۔ امریکی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ…

بیرسٹر گوہر

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ امید ہے مولانا فضل الرحمان عدلیہ پر کوئی کمپرومائز نہیں کریں گے۔ بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ایسی جمہوریت نہیں دیکھی جس میں کوئی اس قسم کی قانون سازی کرے…

بھارت نے کینیڈا کی خودمختاری میں جارحانہ مداخلت کی، جسٹن ٹروڈو

اوٹاوا: کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ بھارت نے کینیڈا کی خود مختاری میں جارحانہ مداخلت کی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے انکوائری کمیشن میں بیان دیتے…

9 مئی کیس، علی امین گنڈاپور کی ضمانت خارج

فیصل آباد: عدالت نے 9 مئی واقعے میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی ضمانت خارج کر دی۔ فیصل آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت میں 9 مئی واقعے کے مقدمات کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے پاکستان تحریک انصاف…

پاکستان کی سب سے سستی اور تیز ترین ای وی(ev) موٹر سائیکلز متعارف

ای ٹربو موٹرزنے ملک کی سستی اور تیز ترین ای وی موٹر سائیکلز متعارف کرکے پاکستان کی الیکٹرک وہیکل(EV)انڈسٹری میں ایک نیا معیار قائم کردیا ہے۔ اس حوالے سے کراچی میں منعقد کی جانے والی تعارفی تقریب میں سندھ کے…

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ کے تین ججز کی کاز لسٹ منسوخ کر دی گئی ہے جس کے باعث وہ مقدمات کی سماعت کیلئے دستیاب نہیں ہوں گے۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کی ڈینگی بخار کے باعث کورٹ کی کاز لسٹ…

لوگوں کی زندگی کو مزید آسان بنانے کیلئے پرعزم ہیں، شہباز شریف

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت اپنے لوگوں کے لیے زندگی کو مزید آسان بنانے کو پرعزم ہیں۔ غربت کا خاتمہ پائیدار ترقی کے لیے بھی اہم ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنے ایک…

اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی کا رجحان رہا  جبکہ ڈالر کی قیمت میں بھی کمی ریکارڈ کی گئی۔ جمعرات کو پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار مثبت زون میں شروع ہوا ، جس میں تھوڑی دیر…

راولپنڈی اسلام میں میٹرو بس سروس آج بھی بند رہے گی

راولپنڈی اسلام آباد میں میٹرو بس سروس آج بھی بند رہے گی۔ ایس سی او اجلاس ختم ہونے کے بعد اسلام آباد اور راولپنڈی کے راستے کھل گئے اور ٹریفک بحال ہو چکی ہے۔ راولپنڈی اسلام آباد کے درمیان چلنے…

مجوزہ آئینی ترمیم کیخلاف درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے مجوزہ 26ویں آئینی ترامیم کے خلاف درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی۔ چیف جسٹس سپریم کورٹ پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے سماعت کی۔ بنچ میں جسٹس نعیم…