dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

دیہی خواتین کی معاشی ترقی اور خودمختاری کیلئے مویشی مہیا کریں گے، مریم نواز

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ دیہی خواتین کی معاشی ترقی اور خودمختاری کیلئے مویشی مہیا کریں گے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دیہی خواتین کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہا کہ دیہی…

تحریک انصاف

پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صدر داؤد شاہ کو کوئٹہ پولیس نے گرفتار کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایس ایس پی آپریشن کوئٹہ محمد بلوچ نے بتایا کہ داؤد شاہ کو نقص امن کے خطرے کے پیش نظر تھری…

انٹر بینک میں ڈالر مہنگا ، اسٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان

انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر مہنگا ہو گیا جبکہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھائو کا سلسلہ جاری رہا۔ منگل کو کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر کا بھائو 4 پیسے بڑھ گیا جس…

بھارت کینیڈا کی خودمختاری کا احترام کرے، جسٹن ٹروڈو

اوٹاوا: کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ بھارت کینیڈا کی خودمختاری کا احترام کرے۔ کینیڈا کی سالمیت پرحملہ ناقابل قبول اوربین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کینیڈین وزیر…

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 3 فیصد کمی

عالمی منڈی میں خام تیل اور گیس کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 3 فیصد کی کمی آئی ہے، برطانوی خام تیل برینٹ آئل 75…

شاہد آفریدی

انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے دو میچز سے تین سینئر کھلاڑیوں کو شامل نہ کرنے پر  قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا رد عمل سامنے آ گیا۔ ایک بیان میں شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ…

شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس آج، وفود پہنچ گئے

اسلام آباد: شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کا آج سے آغاز ہو رہا ہے۔ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہ اجلاس میں شرکت کے لیے بھارت، چین، روس، ایران، تاجکستان اور کرغزستان کے وفود اسلام آباد پہنچ چکے…

ایف بی آر نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ مزید بڑھا دی

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 31 اکتوبر تک بڑھا دی گئی ہے۔ ایف بی آر کے مطابق انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع تاجر تنظیموں اورٹیکس بار ایسوسی ایشنز کی درخواست اور بینکوں…

ڈی چوک میں احتجاج ہوگا یا نہیں؟پی ٹی آئی کا رات گئے بڑا اعلان

پاکستان تحریک انصاف نے کل کا احتجاج مؤخر کر دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے احتجاج ملتوی کرنے کا فیصلہ پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا،ذرائع کے مطابق حکومت نے تحریک انصاف کو بانی پی ٹی آئی…

ملکی ترقی اور خوشحالی کیلئے پی ٹی آئی ریاست کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، اسد قیصر

سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ ملک کی ترقی اور خوشحالی کیلئے پی ٹی آئی ریاست کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ایس سی او…