dhanaknews
نریندر مودی کی نسبت بھارتی صدر کا پاکستانی فضائی حدود سے گریز
بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کی نسبت بھارتی صدر دروپدی مرمو نے الجزائر کے سات روزہ دورے پر جاتے ہوئے پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے سے گریز کیا اور وہ طویل فضائی روٹ اختیار کرتے ہوئے الجزائر پہنچیں۔ ایوی ایشن ذرائع…
حصول تعلیم کیلئے مزید27 فلسطینی طلبا پاکستان پہنچ گئے
راولپنڈی: غزہ سے تعلق رکھنے والے مزید 27 فلسطینی طلبا میڈیکل اور ڈینٹل کی تعلیم حاصل کرنے کے لیے پاکستان پہنچ گئے۔ صدرالخدمت فاؤنڈیشن پاکستان ڈاکٹرحفیظ الرحمان، حکومتی حکام سمیت دیگر نے طلبا کا ایئرپورٹ پر استقبال کیا۔ ڈاکٹرحفیظ الرحمان…
مولانا فضل الرحمان
جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ آئینی ترامیم پر اتفاق رائے کے قریب پہنچ چکے ہیں۔ ٹنڈو الہیار میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ آئینی ترامیم پر…
پاکستانی کرکٹ ٹیم
انگلینڈ کے خلاف کل 15 اکتوبر سے ملتان میں شروع ہونے والے دوسرے ٹیسٹ کے لیے پاکستانی کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ پاکستانی ٹیم میں چار تبدیلیاں کی گئی ہیں ، پلیئنگ الیون میں ایک کھلاڑی کا…
لی چیانگ
شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس میں شرکت کیلئے چین کے وزیراعظم لی چیانگ 11 سال بعد 4 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں ، وزیراعظم شہباز شریف نے نور خان ایئربیس پر چینی وزیراعظم کا استقبال کیا۔ اس موقع پر…
غیرقانونی سمز کیخلاف پی ٹی اے کا آپریشن تیسرے مرحلے میں داخل
اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا غیر قانونی سمز کے خلاف آپریشن تیسرے مرحلے میں داخل ہو گیا۔ پی ٹی اے کے مطابق فوت شدہ افراد کے نام پر جاری سمز منگل کو بند کر دی…
سونے قیمت
سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھائو جاری ، عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا۔ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 3 ڈالر کا اضافہ ہونے سے نئی عالمی قیمت 2659…
افغان مہاجرین کی جرمنی میں موجودگی ملکی سلامتی کیلئے خطرہ قرار
برلن: جرمنی نے ملک میں افغان مہاجرین کی موجودگی کو ملکی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دے دیا۔ افغان مہاجرین کی غیرقانونی سرگرمیوں کے پیش نظر جرمن حکام نے انتباہ جاری کیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جرمنی کی وزیر…
جماعت اسلامی نے آئینی ترمیم کو مسترد کر دیا
کراچی: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ حکومت کی ممکنہ 26ویں آئینی ترمیم کو مکمل مسترد کرتے ہیں۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کے شہری اذیت…
بلاول بھٹو
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وفاقی آئینی عدالت کی تائید ایک پی ٹی آئی سینیٹر نے بھی کی تھی۔ ایک بیان میں بلاول بھٹو نے کہا کہ اگست 2023ء میں سول سوسائٹی نے میثاق…