dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

اسٹاک ایکسچینج

کاروباری ہفتے کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کےرجحان میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے جبکہ ڈالر کی قیمت میں بھی کمی ہو ئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھنے میں…

اسلام آباد

اسلام آباد کے ڈی چوک پر احتجاج کے حوالے سے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے آج 3 بجے وزیر اعلی ہاؤس پشاور میں اہم اجلاس بلا لیا۔ تحریک انصاف کے رہنما شیخ وقاص اکرم نے سماجی…

خیبر پختونخوا

خیبر پختونخوا حکومت نے پریزن رولز 2018 میں ترامیم کا اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق صوبے بھر کے قیدیوں کو ناشتے میں چائے اور پراٹھے دیئے جائیں گے، قیدی چائے کی بجائے متبادل کا تقاضا کرے تو…

ایس سی او کانفرنس، وفاقی دارالحکومت میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس (ایس سی او) کی وجہ سے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کر لیے گئے۔ ایس سی او کانفرنس کے حوالے سے اسلام آباد شہر میں پاک فوج کے دستے تعینات کر دیئے…

تحریک انصاف بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے بلیک میل کر رہی ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ تحریک انصاف بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے حکومت کو بلیک میل کر رہی ہے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر لکھا…

موسم گرم اور خشک رہے گا ، بعض مقامات پر بارش کا امکان

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم بعض مقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اور خیبر پختو نخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور گرم…

اسلام آباد ایکسپریس حادثے کا شکار

اسلام آباد سے لاہور آنے والی اسلام آباد ایکسپریس وزیر آباد کے قریب حادثہ کا شکار ہوگئی ہے۔ ٹرین میں سوار ایک مسافر کا کہنا ہے  وزیرآباد اسٹیشن کے قریب اسلام آباد ایکسپریس کی بوگی ٹریک کے ایک طرف جھک…

اسرائیلی وزیر اعظم کا اقوام متحدہ سے امن فوج کو لبنان سے نکالنے کا مطالبہ

تل ابیب: اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے لبنان میں تعینات اقوام متحدہ کی امن فوج کو لبنان سے نکالنے کا مطالبہ کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے اپنے بیان میں اقوام…

بلاول بھٹوکا آئینی عدالت کے قیام کے حوالے سے پیغام

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ جسٹس(ر) دراب پٹیل کے تجربے نے ثابت کیا وفاقی آئینی عدالت ضرورت تھی۔ آئینی عدالت کے قیام کے حوالے سے اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ  ہماری تاریخ ان کیلئے…

نئےچیف جسٹس کی تعیناتی کااعلان کب ہوگا؟عرفان صدیقی نے بتا دیا

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ نئےچیف جسٹس کی تعیناتی کااعلان موجودہ چیف جسٹس کی رخصتی کیساتھ ہی ہوجائےگا۔ ہم نیوز کے پروگرام ’’کیوسچن آوور‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے واضح کیا کہ نئے…