dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

لبنان میں امن دستوں پر حملے جنگی جرم بن سکتے ہیں، انتونیو گوتریس

جنیوا: سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ لبنان میں امن دستوں پر حملے جنگی جرم بن سکتے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ اقوام…

وسطی غزہ

وسطی غزہ میں پناہ گزین اسکول پر اسرائیلی حملے میں خواتین اور بچوں سمیت 13 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی ٹینکوں نے مشرقی غزہ کےعلاقے نصیرات میں اسکول کو نشانہ بنایا جہاں پناہ…

عمران خان

بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات اور 15 اکتوبر کے احتجاج سے متعلق حکومت اور اپوزیشن کے درمیان رابطہ ہوا ہے۔ ذرائع پی ٹی آئی کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی نے گزشتہ رات چیئرمین پی ٹی آئی…

آریان خان میری ذاتی ویڈیوز لیک کرنے کی دھمکی دیتے تھے، اننیا پانڈے

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکارہ اننیا پانڈے نے ایک تقریب کے دوران انکشاف کیا کہ انہیں آریان خان نے ایک بار انکی ذاتی ولاگز لیک کرنے کی دھمکی دی تھی۔ اننیا پانڈے حال ہی میں نیٹ فلیکس کی تھریلر…

چینی وزیر اعظم لی چیانگ کا 11 سال بعد پاکستان کا دورہ

اسلام آباد: چینی وزیر اعظم لی چیانگ 11 برس بعد پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ The post appeared first on .

کیا آپ کوئی محمود غزنوی ہیں جو بار بار حملے کر رہے ہیں، اسپیکر پنجاب اسمبلی

لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے پی ٹی آئی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ کیا آپ کوئی محمود غزنوی ہیں جو بار بار حملے کر رہے ہیں۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے پریس…

اسلام آباد

شنگھائی تعاون تںظیم اجلاس کے موقع پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں ، سڑکوں پر فوج ، رینجرز اور ایف سی کے دستے گشت کر رہے ہیں۔ نورخان ائیر بیس اور اسلام آباد…

شنگھائی تعاون تنظیم

وزارت خارجہ نے شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت کرنے والے ممالک کے وفود کے سربراہوں کے نام جاری کر دیئے۔ چینی وزیرِ اعظم لی چیانگ اپنے وفد جبکہ بھارتی وزیرِ خارجہ سبرامنیم جے شنکر بھارتی وفد کی قیادت کریں…

سندھ ہائیکورٹ، 26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواست مسترد

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے مجوزہ 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواست مسترد کر دی۔ سندھ ہائی کورٹ میں مجوزہ 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف وکلا کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ محمد شفیع…

جعلی مقدمات کے خاتمے تک احتجاجی سلسلہ جاری رہے گا، بیرسٹر سیف کا اعلان

پشاور: خیبر پختونخوا کے مشیر بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ جعلی مقدمات کے خاتمے تک احتجاج کا سلسلہ جاری رہے گا۔ خیبر پختونخوا کے مشیر بیرسٹر سیف نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی…