dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

ملک میں گاڑیوں کی فروخت بڑھ گئی

جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں  سالانہ بنیادوں پر 17 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پاکستان آٹومینوفیکچررزایسوسی ایشن کے اعدادوشمارکے مطابق جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں ملک میں…

پی ٹی آئی غلطیاں دھرانے کے بجائے اپنی اصلاح کرے، اسحاق ڈار

اسلام آباد: نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی غلطیاں دھرانے کے بجائے اپنی اصلاح کرے۔ سیاسی جماعت عالمی اجلاس میں شرکت کے بجائے اسے ناکام بنانے کی کوشش کر رہی ہے۔ نائب وزیر اعظم…

گھر سے محروم افراد کیلئے بڑی خوشخبری

وزیر اعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت پنجاب ہاؤسنگ اینڈ ٹاؤن پلاننگ ایجنسی کااجلاس ہوا۔ اجلاس میں رواں مالی سال کے لئے34ارب 73 کروڑ کے سرپلس بجٹ کی منظوری دی گئی ،پھاٹا سے پرائیویٹ پارٹنرشپ سے ہاؤسنگ پراجیکٹ مکمل کرنے کا…

عظمی بخاری کا گورنر کو چائے، کافی انجوائے کرنے کا مشورہ

لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے گورنر پنجاب سلیم حیدر کو صوبے کے انتظامی معاملات میں مداخلت کے بجائے گورنر ہاؤس میں بیٹھ کر چائے، کافی اور خشک میوہ جات انجوائے کرنے کا مشورہ دے دیا۔ گورنر پنجاب سلیم…

ہم اسے آئینی ترامیم نہیں بلکہ پی سی او کہیں گے، فواد چودھری

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا کہ ہم اسے آئینی ترامیم نہیں بلکہ پی سی او کہیں گے۔ اگر یہ آئینی ترمیم ہوگئی تو فیڈریشن، سپریم کورٹ اور چیف جسٹس کا عہدہ ختم ہو جائے گا۔ سابق…

چینی آئی پی پیز پاکستان میں سب سے بڑے سرمایہ کار ہیں، وفاقی وزیر خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ چینی انڈیپینڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) پاکستان میں سب سے بڑے بیرونی سرمایہ کار ہیں۔ چین کی پاکستان کے توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری قابل تحسین ہے۔…

اسلام آباد،روٹی اور نان کی نئی قیمت مقرر

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں روٹی کی نئی قیمت 16روپے اور نان کی قیمت 20روپے مقررکردی گئی ہے۔ ڈپٹی کمشنرکی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر سیکرٹریٹ نے نان بائی ایسوسی ایشن و دیگر سے میٹنگ کی جس میں نان بائی ایسوسی…

پاکستان آرمی کی ٹیم نے گولڈ میڈل جیت لیا

راولپنڈی: پاک فوج کی ٹیم نے برطانیہ کے علاقے ویلز میں ہونے والی مشق کیمبرین پیٹرول 2024 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)…

ایس سی او کانفرنس پاکستان کیلئے گیم چینجر ثابت ہو گی، عطا اللہ تارڑ

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس پاکستان کے لیے گیم چینجر ثابت ہو گی۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کی تیاریوں کے…

فری اینڈ فیئر الیکشن

فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے مجوزہ آئینی ترامیم کے حوالے سے شفاف اور جامع سیاسی مکالمے پر زور دیا ہے ۔ فافن نے مجوزہ آئینی ترامیم سے متعلق اپنی رپورٹ میں آئینی ترمیم کے ذریعے عدالتی اصلاحات…