dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے 60 سے زائد امریکی ایوان نمائندگان کا صدر بائیڈن

بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لئے امریکی ایوان نمائندگان کے 60 سے زائد ارکان نے صدر بائیڈن کو خط لکھ دیا۔ ایوان نمائندگان کے اراکین نے اپنے خط میں کہا کہ سابق وزیراعظم سمیت پاکستانی جیلوں سے سیاسی…

70 سے زائد اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک کردیاحزب اللہ کا دعویٰ

حزب اللہ نے 70 سے زائد اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ حزب اللہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل کیخلاف حملوں میں پہلی بار نئے ڈرونز اور میزائل استعمال کیے ہیں۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہےکہ لبنان…

جانور پر زیادہ بوجھ ڈالنے یا تکلیف پہنچانے پر 3 ماہ تک قید یا 50 ہزار روپے جرمانہ ہو گا، تجویز

خیبر پختونخوا اسمبلی میں جانوروں کی فلاح و بہبود کا بل 2024 پاس کر لیا گیا ہے۔ بل کے مطابق جانور پر زیادہ بوجھ ڈالنے ، تکلیف پہنچانے پر 3 ماہ تک قید یا 50 ہزار روپے جرمانہ کی تجویز…

چین کی پاکستان میں سرمایہ کاری میں 164 فیصد اضافہ

اسلام آباد: رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں چین کی پاکستان میں سرمایہ کاری میں 164 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران پاکستان میں چین سے 404 ملین ڈالر کی براہ…

تحریک انصاف کی موجودہ قیادت غیرسنجیدہ فیصلے کر رہی ہے، فواد چودھری

سابق وفاقی وزیراطلاعات فواد چودھری کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی موجودہ قیادت غیرسنجیدہ فیصلے کر رہی ہے۔ اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ عدلیہ کا کمزور ہونا ریاست کے لیے اچھا نہیں ہے، بانی پی ٹی…

عدلیہ کے معاملات میں اب چین ہی لکھا جائےگا، رانا ثنا اللہ

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ عدلیہ کے معاملات میں اب چین ہی لکھا جائےگا۔ ہم نیوز کے پروگرام ’’ فیصلہ آپ کا‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہمارے جوڈیشل سسٹم میں…

ججز ہیڈلائنز بنانے والے سیاسی کیسز پر زیادہ وقت لگاتے ہیں، وزیر اعلیٰ سندھ

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ہمارے ججز ہیڈ لائنز بنانے والے سیاسی کیسز پر زیادہ وقت لگاتے ہیں۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ…

بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی رہائی کے روبکار جاری نہ ہوئی

اسلام آباد: بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت تو مل گئی لیکن روبکار جاری نہ ہونے کے باعث رہائی نہ ہوسکی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ…

دانیہ شاہ کا شوہر گرفتار

ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ نے مبینہ غیر اخلاقی ویڈیوز کو سوشل میڈیا پرشیئر کرنے کے الزام میں ٹک ٹاکر دانیہ شاہ کے شوہر کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق سائبر کرائم ونگ نے…

خسارے میں چلنے والے اداروں کی نجکاری ہو گی، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ خسارے میں چلنے والے اداروں کی نجکاری ہو گی،  پاکستان کے پاس معاشی اصلاحات پر عمل درآمد کیے بغیر کوئی اور چارہ نہیں ہے۔ واشنگٹن میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے…