dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

برٹنی سپیئر نے 3 شادیوں میں ناکامی کے بعد خود سے ہی شادی کرلی

واشنگٹن (این این آئی) امریکی پاپ گلوکارہ برٹنی سپیئر نے 3 شادیوں میں ناکامی کے بعد خود سے ہی شادی کرلی۔انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے انہوں نے خود سے شادی کا اعلان کیا جب کہ ویڈیو میں ان…

بشریٰ بی بی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہائی کا حکم دیدیا۔ بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے…

فضائی آلودگی، لاہور میں اسکول ٹائمنگ میں تبدیلی کا امکان- ہم نیوز

محکمہ تحفظ ماحول پنجاب نے فضائی آلودگی میں اضافے کے پیش نظر ائیر کوالٹی انڈیکس بڑھنے کے باعث اسکول ٹائمنگ میں تبدیلی کے لئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ محکمہ ماحولیات کی جانب سے صبح 8 بج کر 45 منٹ سے…

یحییٰ سنوار کی شہادت ، حماس نے قیادت 5 رکنی کمیٹی کے سپرد کر دی

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے اپنے سربراہ یحییٰ سنوار کی شہادت کے بعد نئی قیادت کا اعلان کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حماس نے اسماعیل ہانیہ اور یحییٰ سنوار سمیت اعلی جہادی رہنماؤں کی اسرائیلی…

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے برطرف ملازمین کی بحالی کی درخواستیں آئینی بینچز کو بھیج دیں۔ جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سماعت کی۔ درخواست گزار کے وکیل وسیم سجاد نے کہا کہ پُرسکون زندگی ہر شہری کا آئینی…

بریسٹ کینسر

روٹری ڈسٹرکٹ 3271 ، پی اے سی سی اور ڈاکٹر عیسیٰ لیبارٹری کے زیر اہتمام کراچی میں بریسٹ کینسر سے آگاہی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کا مقصد بریسٹ کینسر کی روک تھام ، ابتدائی شناخت اورعلاج کے بارے…

مرغی کا گوشت مزید سستا، قیمت 590 روپے کلو مقرر

لاہور،مرغی کا گوشت مزید سستا ہو گیا، انڈوں کی قیمت بڑھ گئی، مرغی کے گوشت کی نئی فی کلو قیمت 590 روپے کلو مقرر کی گئی ہے۔ سرکاری نرخنامے کے مطابق فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 590 روپے کلو…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے ، انڈیکس تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا جبکہ روپے کے مقابلے میں ڈالر بھی سستا ہوا ہے۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار میں زبردست تیزی کا رجحان…

تحریک انصاف

تحریک انصاف نے اپنے 4 ارکان قومی اسمبلی کو شوکاز نوٹس جاری کر دیئے ہیں۔ زین قریشی، اسلم گھمن، مقداد علی خان اور ریاض فتیانہ کو جاری شوکاز نوٹس میں کہا گیا کہ آئینی ترمیم سے پہلے آپ نے پی…

بیرون ممالک میں پاکستان کے تمام اقسام کے چاول کی مانگ میں اضافہ

بیرون ممالک میں پاکستان کے تمام اقسام کے چاول کی مانگ میں مزید اضافہ ہو گیا، پاکستان نے 3ماہ میں چاول کی برآمد پر 72 کروڑ 18لاکھ ڈالر کا زرمبادلہ کما لیا۔ دستاویز کے مطابق پہلی سہ ماہی میں چا…