dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

ترک ایوی ایشن کے دفتر پر حملہ، کئی افراد جاں بحق

انقرہ: ترکیے کے دارالحکومت انقرہ میں ترک ایوی ایشن کے ہیڈکوارٹر پر حملے میں کئی افراد جاں بحق ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق انقرہ میں ترک ایوی ایشن کے ہیڈکوارٹر پر دہشت گردوں نے حملہ کیا۔…

معروف اداکار شفقت چیمہ کی طبیعت انتہائی ناساز،دعائوں کی ا پیل

لاہور( این این آئی)لالی وڈ انڈسٹری کے معروف اداکار شفقت چیمہ شدید علیل ہو گئے، ولن کے طو رپر کردار نبھانے والے شفقت چیمہ لاہور کے نجی ہسپتال کے آئی سی یو میں زیر علاج ہیں۔ اہل خانہ کے مطابق…

عالمی برداری نے جنگ بندی کیلئے مؤثر کردار ادا نہیں کیا، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عالمی برداری نے جنگ بندی کے لیے مؤثر کردار ادا نہیں کیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے فلسطینی طلبا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینی طلبا اپنے دوسرے گھر پاکستان…

یحیی آفریدی حکومتی پیشکش مسترد کر کے اپنی عزت بچالیں، حامد خان

لاہور: سینئر وکیل اور سینیٹر حامد خان نے کہا ہے کہ جسٹس یحیی آفریدی حکومتی پیشکش قبول نہ کریں۔ اور اپنی باری پر چیف جسٹس بن کر اپنی بچائیں۔ سینیٹر حامد خان نے لاہور ہائیکورٹ بار میں پریس کانفرنس کرتے…

نجی ائیر لائن کا مسافروں کیلئے زبردست ڈسکائونٹ کا اعلان

نجی ائیر لائن ائیر بلیو نے اندرون و بیرون ملک سفر کرنے والے مسافروں کے لیے 5 سے 15 فیصد تک رعایت کا اعلان کیا ہے۔ کراچی سے دبئی کے لیے 15 فیصد جبکہ لاہور، اسلام آباد اور ملتان سے…

ایم این اے رعنا انصار کا جوان بیٹا ٹریفک حادثے میں جاں بحق

ایم کیو ایم پاکستان کی رکن قومی اسمبلی رعنا انصار کا جوان بیٹا ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق صبح سویرے کلفٹن انڈر پاس کے قریب گاڑی تیز رفتاری کے باعث موڑ کاٹتے ہوئے بے قابو ہوکر…

سندھ میں نجی گاڑیوں پر سرکاری نمبر پلیٹس لگانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم

کراچی: سندھ کے وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے نجی گاڑیوں پر سرکاری نمبر پلیٹس لگانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے احکامات جاری کر دیئے۔ صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ نجی گاڑیوں…

عوام کو مافیاز کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتے، وزیر اعلیٰ پنجاب

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ عوام کو مافیاز کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ کیا۔ جہاں انہوں نے مریضوں کی آمد…

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

نیویارک: مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 75 ڈالر فی بیرل تک بڑھ گئیں۔ عالمی مارکیٹ میں دسمبر کے لیے برینٹ کروڈ کے سودے 68 سینٹ یا 0.92 فیصد بڑھ کر 74.97 ڈالر…

سونا مزید 2 ہزار روپے مہنگا ، قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

سونا مزید مہنگا ہو گیا ، مقامی اور عالمی مارکیٹ میں تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 ہزار روپے بڑھ…