dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

چیف جسٹس قاضی فائز

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور نئے تعینات ہونے والے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کے درمیان ملاقات ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات چیف جسٹس چیمبر میں ہوئی، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے نئے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو…

دھمکی اور 5 کروڑ کا مطالبہ کرنیوالے شخص نے سلمان خان سے معافی مانگ لی

ممبئی (این این آئی)بدنام زمانہ بھارتی گینگسٹر لارنس بشنوئی گینگ کے ساتھ دشمنی ختم کرنے کے لیے بالی وڈ اداکار سلمان خان سے 5 کروڑ روپے مانگنے والے شخص نے یہ کہتے ہوئے معافی مانگ لی کہ اس سے غلطی…

بنگلادیش میں طلبہ پھر سڑکوں پر، صدر سے استعفے کا مطالبہ

بنگلادیش میں طلبہ ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے اور اب کی بار صدر سے استعفے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق طلبہ صدر محمد شہاب الدین کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے ہیں اور سینکڑوں…

وفاقی کابینہ

وفاقی کابینہ نے سوشل میڈیا پر پروپیگنڈہ کرنے، ہراسانی کے واقعات میں ملوث افراد اور افواہیں پھیلانے والوں کے گرد گھیرا مزید تنگ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق کابینہ نے نیشنل سائبر کرائمز انوسٹی گیشن ایجنسی رولز کی منظوری دے…

تیسرے ٹیسٹ میچ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان

راولپنڈی میں کل سے شروع ہونے والے تیسرے ٹیسٹ میچ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔ تیسرے ٹیسٹ میچ کیلئے پلیئنگ الیون میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے، سلیکشن کمیٹی نے قو می ٹیم کا وننگ کمبی…

لاہور آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آ گیا

صوبائی دارالحکومت میں آلودگی کی شرح میں مسلسل اضافہ ہونے لگا ہے جس سے لاہور آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آ گیا ہے۔ شہر میں اسموگ کی اوسط شرح 500 کی خطرناک حد سے بھی تجاوز…

ایشوریا ایک باہمت خاتون ہیں، ابھیشیک کی اہلیہ سے متعلق گفتگو کی ویڈیو وائرل

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ کی سپر اسٹار جوڑی ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کے درمیان طلاق کی افواہیں تاحال دم نہیں توڑ سکیں جب کہ آئے دن جوڑے کے حوالے سے کوئی نہ کوئی خبر سوشل میڈیا اور بھارتی…

عمران خان

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر توہین عدالت کی درخواست پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو نوٹس جاری کر دیا۔ جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کے روبرو کیس کی سماعت کے دوران…

انگلینڈ تیسرا ٹیسٹ میچ جیت جائے گا، برطانوی ہائی کمشنر کی پیشگوئی

برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے پیشگوئی کرتے ہوئے کہا کہ انگلینڈ تیسرا ٹیسٹ میچ جیت جائے گا۔ برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پسندیدہ پاکستانی کرکٹر کا نام نہیں بتاؤں…

وجوہات کی توثیق پر خود کو قائل نہیں کر سکا، جسٹس حسن اظہر رضوی

سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کے خلاف کیس میں جسٹس حسن اظہر رضوی نے 22 صفحات پرمشتمل اضافی نوٹ جاری کر دیا۔ اضافی نوٹ میں جسٹس حسن اظہر رضوی نے کہا کہ اکثریتی فیصلے سے متفق ہوں…