dhanaknews
جسٹس منصور علی شاہ
سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو خط لکھ کر ایک بار پھر مخصوص بینچ میں بیٹھنے سے معذرت کر لی ہے۔ جسٹس منصور نے چیف جسٹس کو نیا خط 23 اکتوبر کو…
اسرائیلی فوج کا محاصرہ ‘ غزہ میں خوراک کی شدید قلت ‘ بمباری سے مزید 73 فلسطینی شہید
غزہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری سے 73 فلسطینی شہید اور 130 زخمی ہو گئے ہیں عرب میڈیا کے مطابق غزہ سٹی میں رہائشی عمارت پر بمباری سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد…
اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو آج عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق نے بانی پی ٹی آئی سے جیل ملاقات نہ کرانے پر توہین…
مرغی کا گوشت 577 روپے کلو ہو گیا
لاہور، مرغی کے گوشت کی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی، مرغی کا گوشت 13 روپے فی کلو سستا ہو گیا۔ 13 روپے کی کمی ہونے سے مرغی کا گوشت 577 ر وپے کلو ہو گیا، گزشتہ روزبھی مرغی کے…
پاکستان میں خطے کی بڑی ملٹی نیشنل فضائی مشق انڈس شیلڈ 2024 کا انعقاد
پاکستان میں خطے کی بڑی ملٹی نیشنل فضائی مشق انڈس شیلڈ 2024 کا انعقاد، جس میں 24 فضائی افواج حصہ لے رہی ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے پاکستان ائرفورس کے آپریشنل…
باجوڑ میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن ، سرغنہ اور 2 خودکش بمباروں سمیت 9 خوارج ہلاک
باجوڑ میں سکیورٹی فورسز نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے 2 خودکش حملہ آوروں سمیت 9 خارجی دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن گزشتہ شب خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا ، آپریشن کے…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل تیزی کا رجحان ، انڈیکس ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر بھی مزید سستا ہو گیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج کاروبار کا…
بلوچستان کے عوام نے ماہرنگ بلوچ کا بیانیہ مسترد کر دیا
بلوچستان یکجہتی کمیٹی کو تربت کے عوام کو ورغلانے میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ، بلوچستان کے عوام نے ماہرنگ بلوچ کا بیانیہ مسترد کر دیا ہے۔ بلوچستان یکجہتی کمیٹی کی جانب سے تربت میں احتجاج کی ناکامی اس…
بل گیٹس رقم
امریکی ٹیکنالوجی کمپنی مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے صدارتی امیدوار کاملا ہیرس کو انتخابی مہم چلانے کے لیے 50 ملین ڈالر کی خطیر رقم عطیہ کر دی۔ بل گیٹس کی جانب سے کاملا ہیرس کو رقم ان کی…
ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا تاہم بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر اور خطہ پوٹھوہار میں مطلع ابر آلود…