dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

26ویں آئینی ترمیم سے متعلق وزارت قانون کی وضاحت آگئی

26 ویں آئینی ترمیم سے متعلق وزارت قانون کی وضاحت آئی ہے۔ وزارت قانون کا کہنا ہے جوڈیشل کمیشن 13اراکین پر مشتمل ہوگا،کمیشن کے پہلے اجلاس میں آئینی بینچوں کی تشکیل کیلئے ججز کو نامزد کیا جائے گا۔ آئینی بینچوں…

حسینہ واجد کی پارٹی کے طلبا ونگ پر پابندی لگ گئی

ڈھاکہ: بنگلہ دیش کی حکومت نے سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کی پارٹی کے طلبہ ونگ چھاتر لیگ پر پابندی لگا دی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بنگلہ دیشی حکومت نے چھاتر لیگ کو دہشت گرد تنظیم…

پاکستان برکس کی رکنیت کیلئے پر امید ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد: دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان نے برکس کی رکنیت کے لیے درخواست دے دی ہے۔ اور برکس کی رکنیت کے لیے پرامید ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ…

پی ٹی آئی کے 2 اراکین اسمبلی کی ضمانت منظور

اسلام آباد: انسداد دہشتگردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 2 اراکین اسمبلی اور خیبر پختونخوا کے سرکاری ملازمین کی ضمانتیں منظور کر لیں۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے 4 اکتوبر کے احتجاج…

عدالت کا عمران خان کے چیک اپ کیلئے میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکم

اسلام آباد: عدالت نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیک اپ کے لیے میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پمز کو بانی پی ٹی آئی کے میڈیکل چیک اپ…

غیر متعدی بیماریوں میں موت کی دوسری بڑی وجہ کینسر ہے، ڈاکٹر مختار احمد بھرتھ

وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے صحت ڈاکٹر مختار احمد بھرتھ نے کہا ہے کہ حکومت متعدی اور غیر متعدی امراض کی روک تھام کے لئے موثر اقدامات کو یقینی بنارہی ہے،غیر متعدی بیماریوں میں موت کی دوسری بڑی وجہ کینسرہے۔ پاکستان…

بی این پی سربراہ اختر مینگل کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج

اسلام آباد: اسلام آباد پولیس نے بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل گروپ کے سربراہ سردار اختر مینگل کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق بی این پی سربراہ اختر مینگل سمیت 6 افراد…

بشریٰ بی بی کی رہائی کسی ڈیل کا نتیجہ نہیں، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کی رہائی کسی بھی ڈیل کا نتیجہ نہیں ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا…

شوکت یوسفزئی

 پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا ہےکہ چیف جسٹس پاکستان کے تقررکیلئےقائم پارلیمانی کمیٹی سے پارٹی کے بائیکاٹ کا فیصلہ درست نہیں تھا۔  ایک انٹرویو  کے دوران شوکت یوسفزئی نے چیف جسٹس کے تقرر کے لیے قائم کمیٹی سے…

فلپائن میں سمندری طوفان سے تباہی ، 26 افراد ہلاک ، لاکھوں کی نقل مکانی

فلپائن کے شمال مشرقی ساحل سے سمندری طوفان ’ ٹریمی‘ کے ٹکرانے سے لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آ کر 26 افراد ہلاک ہو گئے ۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق طوفان کے باعث ڈیڑھ لاکھ سے…