dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

جسٹس منصور علی شاہ

جسٹس منصور علی شاہ کا چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی ریٹائرمنٹ پر فل کورٹ ریفرنس میں شرکت نہ کرنے کے حوالے سے خط منظر عام پر آ گیا۔ رجسٹرار کو ایک اور خط لکھتے ہوئے جسٹس منصور علی شاہ…

شہرت کے بعد اس کی قیمت چکانی پڑتی ہے،اداکارہ نعیمہ بٹ

لاہور (این این آئی) ڈرامہ سیریل ”کبھی میں کبھی تم” سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی اداکارہ نعیمہ بٹ نے شہرت حاصل کرنے کے بعد معاشرے میں ادا کی جانے والی قیمت سے متعلق حیران کن بات کہہ دی۔…

فلپائن سیلاب

فلپائن میں سمندری طوفان ٹرامی سے ہلاکتوں کی تعداد 40 ہو گئی جبکہ 10  ہزار  افراد بے گھر ہو چکے  ہیں۔  غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمال مشرقی فلپائن میں سمندری طوفان ٹرامی کی وجہ سے سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی…

یحییٰ آفریدی

نئے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی تقریبِ حلف برداری کل ایوان صدر میں ہو گی ، صدرِ مملکت آصف علی زرداری کل 11 بجے نئے چیف جسٹس سے حلف لیں گے۔ تقریبِ حلف برداری میں اعلیٰ عدلیہ کے سینئر ججز،…

مرغی کا گوشت 577 روپے کلو، انڈوں کی قیمت میں مزید اضافہ

لاہور، فارمی انڈے مزید مہنگے ہوگئے، انڈوں کی قیمت میں مزید دو روپے کا اضافہ ہو گیا۔ گزشتہ روز مرغی کے گوشت کی قیمت میں 13 روپے کی کمی ہونے سے مرغی کا گوشت 577 ر وپے کلو ہو گیا…

نواز شریف

 مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف لاہور ایئرپورٹ سے دبئی روانہ ہو گئے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق نواز شریف بیرون ممالک دوروں کے لئے لاہور ایئرپورٹ سے صبح 9 بج کر 22 منٹ پر غیر ملکی ایئرلائن کی پرواز…

فیڈرل بورڈ آف ریونیو کا پراپرٹی کے نئے ریٹ جاری کرنے کا فیصلہ

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے پراپرٹی کے نئے ریٹ جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ موقر قومی اخبار کے مطابق ملک بھر کے 42 کے بجائے 54 شہروں کے ریٹ جاری کیے جائیں گے، ایف بی آر کے ریٹ آئندہ چند…

عمران خان

انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہائی کا حکم دے دیا۔ علیمہ خان اور عظمیٰ خان کے خلاف ڈی چوک احتجاج کیس…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم ، انڈیکس ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا جبکہ روپے کے مقابلے میں ڈالر بھی سستا ہوا ہے۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا زبردست…

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں ایک کروڑ 80 لاکھ ڈالرز کا اضافہ

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں ایک کروڑ 80 لاکھ ڈالرز کا اضافہ ہو گیا۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق 18 اکتوبر کو ختم ہونے والے ہفتہ میں سرکاری ذخائر 11 ارب 4 کروڑ 7 لاکھ…