dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

گوجرانوالہ ، آٹے کا 15 کلو والا تھیلا مزید 150 روپے مہنگا

پنجاب کے اہم شہر گوجرانوالہ میں آٹے کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ آٹے کے 15 کلو والے تھیلے کی قیمت میں 150 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔ اس اضافے کے بعد 1250 میں ملنے والا 15 کلو آٹے…

پشین، ڈیوٹی میں غفلت پر 65 اساتذہ  برطرف

وزیر اعلیٰ بلوچستان  سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں اصلاحاتی عمل جاری ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ  پشین میں ڈیوٹی میں غفلت پر 65 اساتذہ کو برطرف کردیا گیا، مسلسل غیر حاضر اساتذہ کوبھی  نوکری سے نکال…

مرغی کا گوشت 569 روپے کلو ہو گیا

لاہور،مرغی کا گوشت سستا جبکہ انڈے مزید مہنگے ہوگئے ہیں۔ مرغی کے گوشت کی قیمت میں 8 روپے فی کلو کمی ہو گئی ہے، سرکاری نرخنامے میں مرغی کے گوشت کے نرخ 569 روپے کلو مقرر کئے گئے ہیں۔ گزشتہ…

جسٹس یحییٰ آفریدی آج چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے

جسٹس یحییٰ آفریدی آج چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ نامزد چیف جسٹس یحییٰ آ فریدی کی تقریب حلف برداری آج 11 بجے ایوان صدر میں ہو گی، صدر مملکت آصف علی زرداری نامزد چیف جسٹس سے حلف…

  پنجاب تمام اضلاع کے داخلی، خارجی راستوں پر پولیو ٹیمیں تعینات کریں

 انسداد پولیو پروگرام  کے سربراہ رانا عدیل تصور نے بتایا ہے کہ ملک بھر میں انسداد پولیو مہم کا آغاز پیر کے روز سے کیا جائے گا۔ انہوں نے مزید کہا ہے کہ  فروری کے بعد یہ پہلی قومی انسداد…

امارات میں قانون کی پابندی کرنے والے غیرملکیوں کے لیے خصوصی مراعات کا اعلان

دبئی میں جنرل ڈائریکٹوریٹ آف ریزیڈنسی اینڈ فارینرز افیئرز نے کہا ہے کہ دبئی میں مقیم غیرملکی اور ان کے اماراتی اسپانسرز جنہوں نے گزشتہ 10 برسوں میں کسی رہائشی قانون کی خلاف ورزی نہیں کی انہیں یکم نومبر سے…

اسرائیل کا فضائی حملہ، تہران اور قریبی شہر میں دھماکے، ایران کی تصدیق

اسرائیل نے ایران پر فضائی حملوں کا آغاز کر دیا، تہران اور قریبی شہر کرج میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔ ایران کے سرکاری میڈیا نے تہران میں ہونے والے دھماکوں کی تصدیق کر دی ہے، تہران اور قریبی شہر…

سب انسپکٹر شہید

اسلام آباد، تھانہ شہزاد ٹاؤن میں فائرنگ سےسب انسپکٹر حیدر علی شاہ شہید ہو گئے۔ ترجمان پولیس اسلام آباد  کے مطابق اسلام آباد پولیس کے سب انسپکٹر پر فائرنگ گاڑی میں سوار ملزمان نےکی، آئی جی اسلام آباد کی جانب…

نائیک سیف علی جنجوعہ شہید نشان حیدر کی آج 76ویں برسی

نائیک سیف علی جنجوعہ شہید، نشان حیدر کی 76ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، سروسز چیفس اور افواج پاکستان نے نائیک سیف علی جنجوعہ شہید کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ نائیک سیف علی…

الیکشن کمیشن نےصوبائی الیکشن کمشنر سندھ کو عہدے پر بحال کردیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نےصوبائی الیکشن کمشنر سندھ کو عہدے پر بحال کردیا ہے۔ صوبائی الیکشن کمشنر سندھ شریف اللہ کو الیکشن کمیشن نے معطل کیا تھا،شریف اللہ کو 19ستمبر کو معطل کیاگیا تھا۔ جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے…