dhanaknews
بھارت کو 12 برس بعد ہوم گراؤنڈ پر ٹیسٹ سیریز میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست
بھارت کو 12 برس بعد ہوم گراؤنڈ پر ٹیسٹ سیریز میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑ گیا ہے۔ پونے میں ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میچ میں نیوزی لینڈ نے بھارت کوشکست دے کر سیریز میں دو…
جیل خانہ جات سندھ کے افسران کی تنخواہوں میں اضافہ
سندھ حکومت نے جیل خانہ جات سندھ کے افسران تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ جس کے مطابق سینئر اور جونیئر آفیسرز کی تنخواہیں پولیس کے افسروں کی تنخواہوں کے برابر کر دی گئی ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق…
اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقاتوں پر عائد پابندی ختم
اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقاتوں پر عائد پابندی ختم کر دی گئی۔ جیل ذرائع کے مطابق عام قیدیوں سمیت تمام قیدیوں کی ملاقاتیں اب معمول کے مطابق ہوں گی۔ اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر پابندی 25 اکتوبر تک لگائی…
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے پہلا انتظامی حکم جاری کر دیا
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے پہلا انتظامی حکم جاری کر دیا۔ چیف جسٹس نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے تحت کام کرنے والی کمیٹی کی تشکیل نو کا حکم دے دیا، جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب…
سودی نظام کے خاتمہ کے بغیر ملک ترقی نہیں کر سکتا، مولانا فضل الرحمان
مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ سودی نظام کے خاتمہ کے بغیر ملک ترقی نہیں کرسکتا۔ جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے چیئرمین مرکزی علماء کونسل پاکستان صاحبزادہ زاہد محمود قاسمی کی دمڑ ہاؤس میں ملاقات…
اسرائیل نے ایران کی خود مختاری اور علاقائی سلامتی کی خلاف ورزی کی
پاکستان نے اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حملے اقوام متحدہ کے چارٹراوربین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہیں۔ اسرائیل نے ایران کی خود مختاری اورعلاقائی سلامتی کی خلاف ورزی…
ہنڈائی نشاط نے 7 جنریشن ایلانٹرا ہائبرڈ متعارف کروا دی
پاکستان میں ہنڈائی نشاط نے 7 جنریشن ایلانٹرا ہائبرڈ متعارف کروا دی۔ پاکستان میں کاروں کے شوقین افراد نے پاکستان آٹو شو 2024میں کمپنیوں کی جانب سے متعارف کروائی گئی نئی گاڑیوں کا دیدار کیا جس میں ایک گاڑی ہنڈائی…
زرِ مبادلہ ذخائر کو جون میں 13 ارب ڈالرز تک پہنچانا ہے، گورنر اسٹیٹ بینک
گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ ہمارا ہدف زرِ مبادلہ ذخائر کو جون 2025 کے آخر تک 13 ارب ڈالرز تک پہنچانا ہے، اب زرمبادلہ ذخائر 11 ارب ڈالر تک پہنچا دئیے ہیں۔ انہوں نے کہا ہے…
سونے کی قیمت 2 لاکھ 84 ہزار 3 سو روپے فی تولہ ہو گئی
دو دن قیمت میں مسلسل کمی کے بعد سونا پھر مہنگا ہو گیا، سونے کی قیمت میں دو ہزار روپے کا اضافہ ہو گیا۔ فی تولہ 2 ہزار روپے اضافے کے بعد سونے کے نرخ 2 لاکھ 84 ہزار 3…
الو ارجن کی فلم پشپا 2 نے ریلیز سے قبل ہی 1200کروڑ کا تاریخ ساز بزنس کرلیا
ممبئی(این این آئی)جنوبی بھارتی سپر اسٹار الو ارجن کی فلم پشپا 2دی رول نے اپنی ریلیز سے قبل ہی $120ملین (تقریباً 1200کروڑ روپے)کی آمدنی حاصل کر لی ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پشپا کے اس سیکوئل نے اپنے…