dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

لکی مروت،خوارج کانماز مغرب کے دوران مسجد پر حملہ،کیڈٹ عارف اللہ شہید

لکی مروت میں خوارج نے نماز مغرب کے دوران مسجد پر حملہ کیا جس میں بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئےکیڈٹ عارف اللہ شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کیڈٹ عارف اللہ نےبہادری سےلڑتےہوئےکئی نمازیوں کی جانیں بچائیں،نمازیوں پرحملہ…

ڈیرہ اسماعیل خان ،دہشتگردوں کا ایف سی چیک پوسٹ پر حملہ ، 10 اہلکار شہید

فرنٹیئر کانسٹیبلری کے 10 جوان وطن پر قربان ہوگئے۔ ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق دہشتگردوں نے ڈی آئی خان میں چیک پوسٹ پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا،خارجی دہشتگردوں کا بہادری سے مقابلہ کرتے 3 جوان زخمی بھی ہوئے۔ شہید…

خیبر پختونخوا حکومت نے پولیس یونیفارم کیلئے مختص سالانہ بجٹ میں اضافہ کر دیا

خیبر پختونخوا حکومت نے پولیس یونیفارم کیلئے مختص سالانہ بجٹ میں اضافہ کر دیا ہے۔ دستاویز کے مطابق ایک پولیس اہلکارکےیونیفارم کیلئے مختص رقم بڑھا کر 8400 روپے کر دی گئی ہے۔پہلے ایک پولیس اہلکار کے یونیفارم کیلئے سالانہ2 ہزار666…

کالے ہرن کے شکار کے بعد سلمان خان نے ہمیں بلینک چیک دیا، رمیش بشنوئی

ممبئی (این این آئی)گینگسٹر لارنس بشنوئی کے کزن رمیش بشنوئی نے انکشاف کیا ہے کہ سلمان خان نے شکار سے متعلق خود پر لگنے والے الزامات کے بعد لارنس بشنوئی کمیونٹی کو مالی طور پر مطمئن کرنے کی کوشش کی…

امیتابھ ،ابھیشیک نے ایک ہی دن ایک ہی عمارت میں 10اپارٹمنٹس خریدلئے

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کے امیر ترین اداکار باپ بیٹے امیتابھ بچن اور ابھیشیک بچن نے ممبئی کے ملنڈ ایسٹ کی ایک ہی عمارت میں 10اپارٹمنٹ خریدلئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق امیتابھ اور ابھیشیک بچن نے ملنڈ کی عالیشان…

بالی ووڈ ہیرو رات کو میرے کمرے میں داخل ہونے کی کوشش کرتے تھے، ملیکہ شراوت

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکارہ ملیکہ شراوت نے انکشاف کیا ہے کہ بالی ووڈ ہیرو رات کو میرے کمرے میں داخل ہونے کی کوشش کرتے تھے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک انٹرویو میں اداکارہ ملیکہ شراوت نے بتایا کہ…

پنجاب کابینہ میں توسیع کردی گئی

مسلم لیگ ن کی ایم پی اے ثانیہ عاشق کو پنجاب کابینہ میں شامل کر لیا گیا ہے۔ ثانیہ عاشق کو معاون خصوصی وزیراعلی برائے اسیپشل ایجوکیشن مقرر کیا گیا ہے،سلمیٰ بٹ کو پرائس کنٹرول اینڈ کموڈیٹیز مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ کا…

اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے قید کارکنوں کی گاڑیوں پر حملہ،فرار کرانے کی کوشش ناکام

پی ٹی آئی کے دہشت گردی کے مقدمات میں ملوث ملزمان کو چھڑوانے کے لیے نامعلوم افراد نے قیدیوں کی وین پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں متعدد قیدی فرار ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق نامعلوم افراد نے پولیس…

ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں معمولی کمی

ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 0.2 فیصد کمی ہوئی ہے۔ ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی رپورٹ جاری کر دی جس کے مطابق سالانہ بنیادوں پر مہنگائی 15.1 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ گزشتہ ایک ہفتے میں 13 اشیاء…

بشریٰ بی بی کی طبیعت ناساز ہوگئی

پی ٹی آئی کی رہنما مشال یوسفزئی کا کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نےکہا  کل رات ڈینٹسٹ نے بشریٰ بی بی کا چیک اپ کیا، بشریٰ بی بی…