dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

بجلی فی یونٹ 86 پیسے سستی ، صارفین کو اکتوبر کے بلوں میں ریلیف ملے گا

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی 86 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ نیپرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمت میں کمی اگست کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں…

چیف جسٹس

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ 13 ماہ تک بطور چیف جسٹس ذمے داریاں ادا کرنے کے بعد آج اپنے عہدے سے سبکدوش ہو جائیں گے۔ 26 اکتوبر 1959 کو کوئٹہ میں پیدا ہونے والے قاضی فائزعیسیٰ نے ابتدائی تعلیم بلوچستان…

حکومت نے بیورو کریٹس کے غیر ملکی تعلیمی دوروں پر پابندی عائد کر دی

وفاقی حکومت نے بیورو کریٹس کے غیر ملکی تعلیمی دوروں پر پابندی عائد کر دی۔ موقر قومی اخبار کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس میں بیورو کریٹس کے…

سعودی عرب سرقلم

 سعودی عرب میں ایک پاکستانی شہری سمیت سات افراد کے سرقلم کردیئے گئے ہیں، رواں سال سزائے موت پانے والے افراد کی تعداد 236 ہوگئی ہے۔  خبر رساں ایجنسی   کے  مطابق  بدھ کو سزائے موت پانے والے پانچ افراد منشیات…

گلگت بلتستان کے چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے چند علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا تاہم شام/رات کو بالائی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں…

 چیف جسٹس قاضی فائز

 چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہو جائیں گے۔ ان کے اعزاز میں آج ساڑھے 10 بجے فل کورٹ ریفرنس ہو گا۔ ذرائع کے مطابق جسٹس قاضی فائز کے اعزاز میں آج ظہرانہ بھی دیا جائے گا۔ ظہرانے کا…

پاکستان نے آئی ایم ایف سے ایک ارب ڈالر کلائمیٹ فنانسنگ کی درخواست کردی

پاکستان نے آئی ایم ایف سے ایک ارب ڈالر کلائمیٹ فنانسنگ کی درخواست کردی ہے۔ وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے ایک ارب ڈالرز فنڈنگ کی باضابطہ درخواست کی ہے،پاکستان کی جانب سے یہ درخواست…

ٹیکس دینے والوں کی فہرست روزانہ اپ ڈیٹ ہوگی، ایف بی آر

ایف بی آر نے انکم ٹیکس قواعد 2002 میں ترامیم کردی ہیں۔ ایف بی آر کے مطابق ایکٹیو ٹیکس پیئرز لسٹ کو روزانہ کی بنیاد پر اپ ڈیٹ کیا جائے گا،ترامیم انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کے سیکشن 237 کے تحت…

میانوالی،پولیس کی کارروائی ، 10 دہشت گرد ہلاک

میانوالی کے علاقے ملاخیل میں پولیس کی کارروائی کے دوران  10 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ۔ حکام کا کہنا ہے کہ پولیس اور خوارجی دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ،ڈی پی او، پولیس و ایلیٹ کے تمام…

امریکی سینٹرل کمانڈ جریدے کا آرمی چیف کو زبردست خراج تحسین

امریکی سینٹرل کمانڈ کے جریدے یونی پاتھ نے آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیر کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ہے۔ مضمون میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی پیشہ ورانہ اور قائدانہ صلاحیتوں کا اعتراف کیا گیا، امریکی…