dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

پنجاب کے 18 شہروں کو سیف سٹی بنانےکا آغاز کر دیا گیا

پنجاب کے 18 شہروں کو سیف سٹی بنانے کا شیخوپورہ سے آغاز کر دیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شیخوپورہ  پہنچیں جہاں انہوں نے سیف سٹی پراجیکٹ کا افتتاح کیا، انہوں نے سیف سٹی شیخوپورہ کی ویڈیو وال اور…

نیپرا نے بجلی سستی کردی

نیپرا نے بجلی 86پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کمی اگست کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے،بجلی کی قیمتوں میں کمی کا ریلیف صارفین کو اکتوبر کے بلوں…

چاہت فتح کی کرن جوہر کو فلم میں بلامعاوضہ کام کی پیشکش

ممبئی (این این آئی)چاہت فتح علی خان نے بھارتی فلم ساز کرن جوہر کو فلم میں بلا معاوضہ کام کی پیشکش کردی۔حال ہی میں بھارتی فلمساز کرن جوہر نے چاہت فتح علی خان کے ‘توبہ توبہ’پر ردعمل دیتے ہوئے اپنے…

تاریخ کبھی معاف نہیں کریگی،جسٹس منصور کا چیف جسٹس کو ایک اور خط

جسٹس منصورعلی شاہ کا کہنا ہے کہ لوگ ہمارے اعمال دیکھ رہے ہیں اور تاریخ کبھی معاف نہیں کرے گی۔ جسٹس منصورعلی شاہ نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو ایک اور خط لکھا ہے۔خط چیف جسٹس کو بطور سربراہ…

پی ٹی آئی نے حکومت سے رابطوں پر 2سنیٹرز کو شوکازنوٹسز جاری کردیئے

پی ٹی آئی نے سینیٹر فیصل سلیم اور زرقا تیمور کو شوکازنوٹسز جاری کردیئےہیں۔ شوکازنوٹس میں کہا گیا ہے کہ ناقابل تردید ثبوت موجود ہیں کہ ضرورت پڑنے پر آپ ووٹ کرتے،پی ٹی آئی نے فیصل سلیم اور زرقاتیمور سے…

ٹک ٹاکر مناہل ملک کی وائرل نازیبا ویڈیوز پر مشی خان کی تنقید

ممبئی (این این آئی)ٹک ٹاکر مناہل ملک کی وائرل نازیبا ویڈیوز کے معاملے پر اداکارہ مشی خان نے کہا ہے کہ ٹک ٹاکرز اپنی فیملی اور ماحول کا خیال رکھیں۔ سوشل میڈیا پوسٹ پر مشی خان نے کہا کہ ایسے…

الیکشن کمیشن نے عبید اللہ گورگیج کی کامیابی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیدیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عبید اللہ گورگیج کی کامیابی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیا ہے۔ عبید اللہ گورگیج پی بی 44 سے پی پی ٹکٹ پر رکن اسمبلی بنے تھے،الیکشن ٹریبونل نے عبیداللہ گورگیج کو نااہل قرار دیا تھا۔…

بس ایک دن کیلئے مجھے برداشت کرلیں، چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسی نے کہا ہے کہ معززاورعزت مآب جیسے الفاظ آئینی اداروں کیلئے استعمال نہ کیا کریں، آئینی اداروں کیلئے وہی الفاظ استعمال ہونے چاہئیں جو آئین میں لکھے ہوئے ہیں۔ سپریم کورٹ میں کے…

ملک سنوارنے کیلئے اپنے حصے کا چراغ جلانا ہو گا، حافظ نعیم الرحمان

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ملک سنوارنے کیلئے اپنے حصے کا چراغ جلانا ہو گا۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے آئیڈیل پارک کالج لاہور میں سرسبز پاکستان کے سلسلے میں…

تاریخ کبھی معاف نہیں کریگی،جسٹس منصور کا چیف جسٹس کو ایک اور خط

جسٹس منصورعلی شاہ کا کہنا ہے کہ لوگ ہمارے اعمال دیکھ رہے ہیں اور تاریخ کبھی معاف نہیں کرے گی۔ جسٹس منصورعلی شاہ نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو ایک اور خط لکھا ہے۔خط چیف جسٹس کو بطور سربراہ…