dhanaknews
حکومت کو نئے انتخابات کی طر ف جانا چاہیے،عمر ایوب
اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا کہنا ہے کہ میرے خلاف تمام کیسز جھوٹےہیں ،آئین اور قانون کے مطابق ان کیسز کو ختم کیا جائے،حکومت کو نئے انتخابات کی طر ف جانا چاہیے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نےکہا کہ بانی…
پاکستان کرکٹ ٹیم کی شکست پر بہت افسوس ہوا،رانا ثنااللہ
وزیراعظم کے مشیر رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی شکست پر بہت افسوس ہوا،یہ افسوس تب تک رہے گا جب تک یہ ٹورنامنٹ چلتا رہے گا۔ ہم نیوز کے پروگرام ’’ہم دیکھیں گے‘‘ میں گفتگو کرتے…
چیمپیئنز ٹرافی کی سیکیورٹی ڈیوٹی سے غیر حاضری پر100سے زائد اہلکار برطرف
چیمپیئنز ٹرافی کی سیکیورٹی ڈیوٹی سے غیر حاضری پر100سے زائد اہلکار برطرف کردئیے گئے ہیں۔ اینٹی رائٹ فورس کے اہلکار چیمپئنز ٹرافی کی سیکیورٹی ڈیوٹی سے غیر حاضر تھے،اہلکاروں کو ڈی آئی جی آپریشنز کے حکم پر برطرف کیا گیا۔…
پاکستان ریلویز نے شاہ حسین ایکسپریس کو بحال کر دیا
پاکستان ریلویز نے مسافر ٹرین شاہ حسین ایکسپریس کو بحال کر دیا ہے۔ شاہ حسین ایکسپریس لاہور اسٹیشن سے روزانہ شام 7 بجے روانہ ہوا کرے گی،شاہ حسین براستہ فیصل آباد، خانیوال، بہاولپور، روہڑی، حیدرآباد، لانڈھی کراچی پہنچے گی۔ ٹرین…
وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ، چار نئے وزرا کو شامل کئے جانے امکان
رکن پارلیمنٹ حنیف عباسی، طارق فضل چوہدری، خالد مگسی اور مصطفیٰ کمال کو وفاقی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ذرائع نے بتایا کہ ن لیگ کے حنیف عباسی کو وزارت ریلوے کا قلمدان دیے جانے کا امکان…
سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی آگئی
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی آگئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 800 روپے کمی ہوئی جس کے بعد سونے…
محکمہ ایکسائز نے پراپرٹی ٹیکس نظام میں تبدیلی کردی
محکمہ ایکسائز پنجاب کی جانب سے پراپرٹی ٹیکس نظام میں تبدیلی کے بعد ترمیمی قانون نافذ کردیا گیا ہے۔ شہریوں کو اب پراپرٹیز کی سیلف اسسمنٹ کی اجازت ہوگی،ٹیکس چوری پکڑنے والے ملازمین کو انعام بھی دینے کا فیصلہ کیا…
اتحادی حکومت کے ساتھ چلنا ہماری مجبوری ہے،صدر آصف علی زرداری
صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ اتحادی حکومت کے ساتھ چلنا ہماری مجبوری ہے، جانتا ہوں تحریری معاہدے کے نکات پر عملدرآمد نہیں ہو رہا، پارلیمانی وفد آئندہ بجٹ آنے تک مسائل حل ہونے کا انتظار کرے۔ صدر…
پنجاب میں کمرشل ڈرائیونگ ٹیسٹ کےحوالے سےایس او پیز جاری
پنجاب میں کمرشل ڈرائیونگ ٹیسٹ کےحوالے سےایس او پیز جاری کردئیے گئے ہیں۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ تمام ڈی ایس پیز اپنے اضلاع میں کمرشل ٹیسٹ کے انعقاد کوہرصورت یقینی بنائیں،ڈی ایس پی اور ایم وی ای کی…
کریکٹرسرٹیفکیٹ کا پیٹرن تبدیل کردیا گیا
کریکٹرسرٹیفکیٹ کا پیٹرن تبدیل کردیا گیا جس کے بعد ویری فکیشن کمیٹی اجلاس بلانے کی ضرورت ختم ہوگئی ہے۔ مراسلے کے مطابق کیسز سے متعلق رپورٹ اب سی پی او دفتر کو بھی نہیں بھیجی جائے گی،پیٹرن کےمطابق کریکٹر سرٹیفکیٹ…