dhanaknews
یکم مارچ سے پٹرول 4 روپے فی لٹر مہنگا ہونے کا امکان
بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں 3 فیصد کم ہونے کے باوجود پاکستان میں یکم مارچ سے پٹرول مہنگا ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں تقریباً 4 روپے فی لیٹر اضافے جبکہ ہائی اسپیڈ…
ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات خیبرپختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی اور وسطی پنجاب، اسلام آباد اور شمالی بلوچستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے…
افغانستان
افغانستان میں بارشوں، سیلاب اور ژالہ باری کے نتیجے میں 29 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق افغان حکام نے دو صوبوں میں 29 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق…
اسرائیل کے مغربی کنارے میں جارحیت کو فوری روکا جائے، پاکستانی مندوب
اقوام متحدہ میں پاکستان کے متبادل مستقل مندوب عاصم افتخار کی سلامتی کونسل میں بریفنگ دی۔ پاکستانی مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ عالمی برادری مشرق وسطی میں قیام امن کو ترجیح دے، اسرائیل کا غیر قانونی قبضہ خطے…
یوکرینی صدر میرے ساتھ معدنیات کی ڈیل کرنا چاہتے ہیں، ٹرمپ
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ یوکرینی صدر میرے ساتھ معدنیات کی ڈیل کرنا چاہتے ہیں۔ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ یوکرین میں امن دستوں کی ضرورت پڑے گی، سنا ہے یوکرینی صدر جمعے کو امریکا کا دورہ…
ملک میں ایک ہی روز روزہ رکھا جائے گا، چیئرمین رویت ہلال
مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبد الخبیرآزاد نے قوم کو نوید سنائی ہے کہ ملک بھر میں ایک ہی روز فرزندان اسلام روزہ رکھیں گے۔ ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین رویت ہلال کمیٹی نے…
مصطفی قتل کیس، ساحر حسن کا مزید ریمانڈ مسترد، جیل منتقلی کا حکم
مصطفی قتل کیس کی تحقیقات کے دوران منشیات فروشی کے الزام میں گرفتاراداکار ساجد حسن کے بیٹے ساحر حسن کوعدالت نے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ ساحر حسن کے خلاف منشیات برآمدگی کیس کی سماعت ہوئی،جس میں عدالت نے…
جنوبی افریقا میں بجلی کا شدید بحران، ملک بھر میں طویل لوڈشیڈنگ کا اعلان
جنوبی افریقا میں بجلی کا شدید بحران، ملک بھر میں بلیک آؤٹ کا خطرہ ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومتی حکام نے ملک بھر میں طویل لوڈشیڈنگ کا اعلان کر دیا، قومی توانائی کمپنی نے کہا کہ 3 بڑے کول…
کوئٹہ میں آٹے اور اشیا خوردونوش کے نئے نرخ مقرر
چیئرمین پرائس کنٹرول کمیٹی نے کوئٹہ میں اشیاخوردونوش کے نئے نرخ مقررکردیئے۔ پرائس کنٹرول کمیٹی کے مطابق 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 1400روپے، مٹن1900 اوربیف بغیر ہڈی 1050 روپے فی کلو میں مقررکردی گئی۔ 360گرام روٹی کی قیمت…
پچھلے ایک سال میں حکومت اور اپوزیشن دونوں نے کام نہیں کیا، شاہد خاقان عباسی
شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ گرینڈ ڈائیلاگ بعد میں ہونگے، پہلے اپوزیشن کو ایک پیج پر اکٹھا کرنے کی ضرورت ہے، پچھلے ایک سال میں حکومت اور اپوزیشن دونوں نے کام نہیں کیا۔ ہم نیوز کے پروگرام “فیصلہ…