dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

روسی صدرکا یوکرین جنگ کے حل کا ارادہ نہیں، ٹرمپ

واشنگٹن ،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی زیرصدارت کابینہ کاپہلا اجلاس، کابینہ اجلاس میں تمام وزرا اورمشیروں نے شرکت کی۔ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کابینہ اجلاس میں تمام محکموں کی کارکردگی کاجائزہ لیا، ٹرمپ نے کہا کہ ایلون مسک کی سربراہی…

موٹروے پر150 کلومیٹرفی گھنٹہ کی رفتارپر ڈرائیور پرمقدمہ اور گاڑی بند ہوگی

موٹروے پرنجی اورکمرشل گاڑیوں کی رفتارکی حد مقررکردی گئی ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق تمام موٹرویز پر کار کی حدرفتار 120 کلومیٹر فی گھنٹہ جبکہ  پبلک سروس گاڑیوں کی 110 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتارکی حد مقرر ہے۔ ترجمان موٹروے…

اپوزیشن کے پاس ہال بھرنے کے لیے بندے نہیں، عطاء تارڑ

وفاقی وزیراطلاعات برائے نشریات عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ آذربائیجان اور ازبکستان کے دورے کامیاب ہوئے،اپوزیشن کے پاس ہال بھرنے کے لیے بندے نہیں۔ ہم نیوز کے پروگرام ” ہم دیکھیں گے ” میں گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ…

آج ملک میں جمہوریت پر سوالات اٹھائے جارہے ہیں، مصطفی نواز کھوکھر

سابق وفاقی وزیر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ آج ملک میں جمہوریت پر سوالات اٹھائے جارہے ہیں۔ ہم نیوز کے پروگرام ” فیصلہ آپ کا ” میں گفتگوکرتے ہوئے  مصطفی نواز کھوکھرنے کہا کہ حکومت خوفزدہ ہے،3 دفعہ…

ابوظہبی کے ولی عہد کل اپنے پہلے سرکاری دورے پر پاکستان آئیں گے

ابوظہبی کے ولی عہد کل اپنے پہلے سرکاری دورے پر پاکستان آئیں گے۔ ترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان کے مطابق ابوظہبی کے ولی عہد دورہ وزیر اعظم شہباز شریف کی دعوت پر کر رہے ہیں، ابوظہبی کے ولی عہد کے…

سپریم کورٹ نے مقدمات کی جلد سماعت کے حوالے سے پالیسی تشکیل دے دی

سپریم کورٹ نے مقدمات کی جلد سماعت کے حوالے سے پالیسی تشکیل دے دی ہے۔ پالیسی دستاویزکے مطابق ضمانت اور ضمانت قبل از گرفتاری کے مقدمات کو جلد سنا جائے گا، تمام انتخابی عذرداریوں کو سماعت کیلئے جلد مقرر کیا…

شاہ رخ خان اپنی رہائش گاہ منت چھوڑ کر کرائے کے فلیٹ میں رہنے پر مجبور

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اہل خانہ کے ہمراہ خوبصورت بنگلہ منت چھوڑ کر کرائے کے فلیٹ میں رہنے پر مجبور ہو گئے ۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق شاہ رخ خان اپنے اہل خانہ…

اپوزیشن کی کانفرنس ضرور ہوگی،شاہدخاقان عباسی

عوام پاکستان پارٹی کے رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ کل اپوزیشن کی کانفرنس ضرور ہوگی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گزشتہ ماہ سے قومی کانفرنس کے لیے کوششیں کررہے…

رمضان المبارک میں گیس لوڈ شیڈنگ کے اوقات جاری

رمضان المبارک کے دوران سوئی سدرن گیس کمپنی نے گیس کی لوڈ شیڈنگ کے اوقات کار جاری کردیے۔ ترجمان سوئی سدرن گیس کمپنی نے بتایا کہ رمضان المبارک میں گیس کی دستیابی کے اوقات جاری کردیے گئے ہیں، جس کے…

مختلف ممالک سے 106 پاکستانی ڈی پورٹ

اسلام آباد: مختلف ممالک میں غیرقانونی طور پر مقیم 106 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کر دیا گیا۔ غیر قانونی طور پر مقیم 4 ممالک سے 106 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کیا گیا ہے۔ تارکین وطن کو لانے والا خصوصی طیارہ…