dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

احسن اقبال کا پی ٹی آئی کو اپنا سربراہ تبدیل کرنے کا مشورہ

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے پی ٹی آئی کو اپنا سربراہ تبدیل کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نےکہا کہ بانی پی ٹی آئی قومی مجرم ہیں،پی ٹی آ ئی…

جنرل ساحر شمشاد مرزا

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا سے ازبکستان کے نائب وزیر دفاع میجر جنرل برخانوف احمد جمالووچ نے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ازبکستان کے نائب وزیرِ دفاع  جوائنٹ اسٹاف ہیڈ کوارٹرز پہنچے…

دو دن میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی

دو دن میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی ہو گئی ہے۔ آج سونے فی تولہ نرخ میں 3300 روپے کی کمی ہونے سے فی تولہ سونا 3 لاکھ 3 ہزار روپے کا ہو گیا۔ 10 گرام سونے…

6 ملکوں سے مزید 67 پاکستانی ڈی پورٹ، 5 گرفتار

اسلام آباد: متحدہ عرب امارات سمیت 6 مختلف ملکوں سے مزید 67 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کر دیا گیا۔ جبکہ پاکستان پہنچنے والے 5 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ امیگریشن ذرائع کے مطابق موریطانیہ، ملائیشیا، متحدہ عرب امارات سمیت…

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے آٹے اور چینی کے نرخوں میں بڑا ریلیف دے دیا

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پرصوبہ بھر میں آٹے اور چینی کے نرخوں میں واضح ریلیف دے دیا گیا۔ ڈی جی فوڈ پنجاب شعیب خان جدون نے کہا کہ گوجرانوالہ، گجرات اور راولپنڈی میں 10 کلو تھیلے پر 25…

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کے جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیئے ہیں کہ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت حوالگی تفتیش مکمل ہونے کے بعد ہی ممکن ہو گی۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 7 رکنی آئینی بنچ نے…

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات نہ کرانے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور: پنجاب میں بلدیاتی انتخابات نہ کرانے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ جماعت اسلامی لاہور کے امیر ضیا الدین انصاری نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات نہ کرانے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی۔…

احتساب عدالت نے چودھری پرویز الٰہی کو پیشی سے مستقل استثنیٰ دے دیا

احتساب عدالت لاہور نے چودھری پرویز الٰہی کو ترقیاتی منصوبوں میں کک بیکس لینے کے ریفرنس میں پیشی سے مستقل استثنیٰ دے دیا ہے۔ چودھری پرویز الٰہی کی درخواست پر احتساب عدالت کے جج قیصر نذیر بٹ نے یہ فیصلہ…

خیبر پختونخوا حکومت

خیبر پختونخوا حکومت نے اس سال بھی مستحق افراد کیلئے رمضان المبارک اور عید پیکیج دینے کا اعلان کر دیا۔ مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا  بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ صوبے کے 10 لاکھ سے زائد مستحق خاندانوں کو امدادی…

صارفین کیلئے بجلی 2 روپے فی یونٹ تک سستی ہونے کا امکان

ملک بھر کے صارفین کیلئے بجلی 2 روپے فی یونٹ تک سستی ہونے کا امکان ہے۔ سینٹرل پرچیزنگ پاور ایجنسی کی درخواست پر نیپرا تھارٹی میں سماعت آج ہو گی، درخواست جنوری کے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں…