dhanaknews
وزارت خزانہ نے ماہانہ معاشی آؤٹ لُک رپورٹ جاری کر دی
اسلام آباد: وزارت خزانہ کی جانب سے ماہانہ معاشی آؤٹ لُک رپورٹ جاری کر دی گئی۔ رواں مالی سال کے 7 ماہ میں ترسیلات زر، برآمدات اور درآمدات میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ سرپلس…
گووندا اور سنیتا آہوجا کی طلاق سے متعلق وکیل کا بیان سامنے آگیا
ممبئی (این این آئی)بالی وڈ سپر اسٹار گووندا اور ان کی اہلیہ سنیتا آہوجا کے درمیان علیحدگی کی خبروں پر فیملی کے وکیل نے حقیقت بتا دی۔گزشتہ کئی روز سے بھارتی میڈیا میں گووندا اور سنیتا آہوجا کے درمیان شادی…
بیرسٹر گوہر
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا بانی کی رہائی کیلئے اسٹیبلشمنٹ سے معافی کے حوالے سے اہم بیان سامنے آ گیا ہے۔ ایک نجی چینل کو انٹرویو کے دوران بیرسٹر گوہر نے کہا کہ عمران خان رہائی کے…
ذخیرہ اندوزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، وزیر اعلیٰ سندھ
کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ زخیرہ اندوزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔ اور تاجروں کو اشیائے خوردونوش کی مناسب قیمتیں مقرر کرنا ہوں گی۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی…
میرپور خاص میں ٹماٹر کی قیمت صرف 4 روپے کلو، کاشتکار بھی پریشان
سندھ کے شہر میرپور خاص میں ٹماٹر کی قیمت 4 روپے کلو ہوگئی، انتہائی کم قیمت پر کاشتکاروں کی پریشانی میں اضافہ ہو گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ٹماٹر کاشت کرنے والے زمینداروں کو قیمتوں میں کمی کی وجہ…
4 مغویوں کی لاشیں ملنے کے بعد اسرائیل نے 600 سے زائد فلسطینی قیدی رہا کر دیئے
حماس کی جانب سے 4 مغویوں کی لاشیں واپس ملنے کے بعد اسرائیل نے 600 سے زائد فلسطینیوں کو رہا کر دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق جنگ بندی معاہدے کے تحت رہا کیے گئے قیدیوں کی زیادہ تر تعداد غزہ…
حکومتی پالیسیوں میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی، رانا ثنا اللہ
اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا کہ سیاسی استحکام مذاکرات سے ہی ممکن ہے۔ لیکن حکومتی پالیسیوں میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی۔ وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ…
اسٹیٹ بینک
اسٹیٹ بینک نے اعلان کیا ہے کہ زکوٰۃ کی کٹوتی کے مقصد کے لیے تمام بینک اور مالیاتی ادارے یکم رمضان کو بند رہیں گے۔ مرکزی بینک اس سلسلے میں باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کرے گا ، بینک ملازمین کو معمول…
اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی/ وسطی پنجاب اوراسلام آباد میں اکثر مقامات پر تیز ہواؤں اور…
لیبیا کشتی حادثہ ، 6 پاکستانیوں کی میتیں اسلام آباد پہنچ گئیں
لیبیا کشتی حادثے میں جاں بحق ہونے والے 6 پاکستانیوں کی میتیں اسلام آباد پہنچ گئیں۔ وفاقی وزیر ہاؤسنگ ریاض حسین پیرزادہ نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر میتیں وصول کیں ، اس موقع پر وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ…