dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

غیر ملکی مہمانوں کی آمد، 12 سے دن 2 بجے تک مختلف اوقات میں

غیر ملکی مہمانوں کی آمد کی وجہ سے دن بارہ بجے سے دن دو بجے تک مختلف اوقات میں روٹ لگے گا۔ ابوظہبی کے ولی عہد شیخ خالد بن محمد بن زاید النہیان ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے،…

اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ، انڈیکس نے ایک بار پھر ایک لاکھ ، 14 ہزار کی حد کو چھو لیا، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر بھی سستا ہو گیا ہے۔ جمعرات کو اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے…

شاہراہ قراقرم

شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث شاہراہ قراقرم مختلف مقامات پر بند ہو گیا جس کے نتیجے میں گلگت بلتستان اور اسلام آباد آنے اور جانے والے سیکڑوں مسافرپھنس گئے۔ خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان کے شمالی علاقہ جات…

سعودی فرمانروا

سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے 45 ملکوں میں قرآن مجید کے 12 لاکھ نسخے تقسیم کرنے کی منظوری دے دی۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق قرآن مجید کے 79 زبانوں میں تراجم بھی مختلف ملکوں میں تقسیم کیے…

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئےمرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا

رمضان المبارک 1446ہجری کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 29 شعبان المعظم 1446 ہجری، کل 28 فروری 2025 کو پشاور میں ہوگا۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد اجلاس کی صدارت کریں گے،…

بینکوں میں 1 لاکھ 79 ہزار 689 روپے سے زائد رقم پر زکوٰۃ کٹوتی ہوگی

رمضان المبارک کی آمد سے قبل زکوٰۃ نصاب کا اعلان کردیا گیا۔ وزارت تخفیف غربت و سماجی تحفظ  کے مطابق یکم رمضان المبارک سے بینکوں میں 1 لاکھ 79 ہزار 689 روپے یا اُس سے زائد رقم پر زکوٰۃ کٹوتی…

آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے 6 سال مکمل، عسکری قیادت کا مسلح افواج کو خراج تحسین

آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے 6 سال مکمل ہونے پر آئی ایس پی آر، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس نے خصوصی پیغام دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)  کے مطابق مسلح افواج…

آئی جی سندھ کا پرائیویٹ گارڈز کو فائرنگ کی تربیت دینے کا حکم

کراچی، آئی جی سندھ نے پولیس ٹریننگ اسکولز میں پرائیویٹ گارڈز کو فائرنگ کی تربیت دینے کا حکم دیا ہے۔ سیکیورٹی ایجنسیز ایسوسی ایشن  کے مطابق اجلاس میں آل پاکستان سیکیورٹی ایجنسیز ایسوسی ایشن کے 5 رکنی وفد نے شرکی…

اخراجات میں کمی نہ کی تو امریکا دیوالیہ ہو جائیگا، ایلون مسک

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ٹیسلا کے سربراہ ایلون مسک نے کہا ہے کہ اخراجات میں کمی نہ کی توامریکا دیوالیہ ہوجائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایلون مسک نے کہا کہ ٹریلین ڈالرخسارے میں کمی کے لیے تیزی سے آگے بڑھنا…

لیبیا کشتی حادثہ، جاں بحق 6 پاکستانی شہریوں کی لاشیں آج لائی جائیں گی

لیبیا میں کشتی حادثے میں جاں بحق 6 پاکستانی شہریوں کی لاشیں آج لائی جائیں گی۔ وفاقی وزیربرائے ہاؤسنگ ریاض حسین پیرزادہ اسلام آباد ایئرپورٹ پرلیبیا کشتی حادثے میں جاں بحق افراد کی میتیں وصول کریں گے۔ جاں بحق پاکستانیوں…