dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

پاکستان اور ازبکستان کے درمیان مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط ، تعاون جاری رکھنے پر اتفاق 

پاکستان اور ازبکستان کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کی مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط ہوئے ہیں ، دونوں ممالک نے تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔ تاشقند میں دونوں ممالک کے درمیان مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں کی تقریب…

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کے جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیئے ہیں کہ تمام 5 ججز متفق تھے سویلینز کا ملٹری ٹرائل نہیں ہو سکتا۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بنچ سویلینز کے ملٹری ٹرائل کیخلاف انٹراکورٹ اپیل…

گووندا نے اہلیہ سنیتا آہوجا کو طلاق دینے کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

ممبئی (این این آئی)گووندا اور سنیتا کے درمیان شادی کے 38 سال بعد طلاق کی خبریں زیرِ گردش ہیںبھارتی فلم انڈسٹری کے ورسٹائل اداکار گووندا نے اہلیہ سنیتا آہوجا کو طلاق دینے کی خبروں پر اپنا پہلا ردعمل دیدیا۔بھارتی میڈیا…

قیدیوں کے تبادلے کا نیا معاہدہ ، اسرائیل 600 فلسطینیوں کی رہائی پر تیار

فلسطینی تنظیم حماس اور اسرائیل کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے حوالے سے نیا معاہدہ ہو گیا ہے۔ فریقین نے 600 سے زائد فلسطینی قیدیوں کی رہائی اور 4 اسرائیلی مغویوں کی لاشوں کے تبادلے پر اتفاق کر لیا۔ 600…

قانون کی بالادستی نہیں ہو گی تو ملکی معیشت نہیں چلے گی، شاہد خاقان عباسی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ قانون کی بالادستی نہیں ہو گی تو ملکی معیشت نہیں چلے گی۔ عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ نے کہا کہ حکومت کو اتنا خوف ہے کہ آئین پر بات کے لیے…

لاہور میں انڈے مزید مہنگے ، پشاور میں مرغی کی قیمت بھی بڑھ گئی

لاہور میں انڈے مزید مہنگے جبکہ پشاور میں مرغی کی قیمت میں اضافہ ہو گیا۔ پشاور میں زندہ برائلر مر غی کی قیمت میں دو دن کے دوران 30 روپے کا اضافہ ہو گیا، سرکاری نرخنامے میں فی کلو قیمت…

ہم سیاسی طور پر کسی کو بھی نشانہ بنانے کے حامی نہیں، بلاول بھٹو

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ہم سیاسی طور پر کسی کو بھی نشانہ بنانے کے حامی نہیں۔ بلاول بھٹو نے کہا کہ پاکستان کو مختلف چیلنجز کا سامنا ہے، پیپلزپارٹی جمہوریت پریقین رکھتی ہے، پاکستان…

وزیرِ اعظم شہباز شریف

وزیرِ اعظم شہباز شریف کانگرس سینٹر تاشقند پہنچے ،ازبکستان کے صدر شوکت مرزایوف نے وزیر اعظم استقبال کیا۔ وزیر اعظم کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ اس موقع پر دونوں ممالک کے قومی ترانے بھی بجائے گئے۔ ازبک صدر…

آسٹریا میں پہلا روزہ یکم مارچ کو ہونے کا اعلان

آسٹریا میں اسلامی نظریاتی کونسل نے ملک بھر میں پہلا روزہ یکم مارچ کو ہونے کا اعلان کر دیا۔ رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کے آتے ہی مساجد کی رونقوں میں مزید اضافہ ہو جاتا ہے، آسٹریا میں مساجد کی…

اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان برقرار ہے ، دوسری جانب ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھائو کا سلسلہ جاری ہے ۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ، 100 انڈیکس…