dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

تحریک انصاف

انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے 9 مئی جوڈیشل کمپلیکس میانوالی حملہ کیس میں تحریک انصاف کے رہنمائوں پر فرد جرم عائد کر دی۔ انسداد دہشتگردی عدالت سرگودھا کے جج محمد نعیم شیخ نے کی سماعت کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر…

سعودی عرب میں شدید سردی کی نئی لہر داخل، شمالی علاقوں میں برفباری کا امکان

سعودی عرب میں شدید سردی کی نئی لہر داخل، سعودی محکمہ موسمیات نے شمالی علاقوں میں برفباری کا امکان ظاہر کر دیا۔ سعودی عرب کے شمالی اور وسطی علاقوں میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے گرنے کی توقع ہے،…

سعودی عرب

سعودی عرب کی وزارت صحت نے رمضان المبارک کے دوران عمرہ ادا کرنے کے خواہشمند زائرین کیلئے گردن توڑ بخار ویکسین لگوانے کی تاکید کی ہے۔ سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وزارت صحت کا کہنا ہے کہ…

ٹیم کو بہتر بنانے کی ضرورت ہو تو اسے ایک سال تک معطل کر دینا چاہیے، گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ ٹیم کو بہتر بنانے کی ضرورت ہو تو اسے ایک سال تک معطل کر دینا چاہیے۔ چیمپیئنز ٹرافی سے باہر ہونے پر گورنر سندھ نے کہا کہ اگر ٹیم کو بہتر بنانے…

گووندا کی اہلیہ سے 37 سال بعد طلاق کی خبریں، وجہ بھی سامنے آگئی

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ سپر اسٹار گووندا اور ان کی اہلیہ کے درمیان شادی کے 37 سال بعد طلاق کی خبریں سامنے آئی ہیں۔بھارتی میڈیا کے سوشل میڈیا پیج پر دعوی سامنے آیا ہے کہ گووندا اور ان کی…

مسرت ہلالی

سپریم کورٹ کی جسٹس مسرت ہلالی نے ریمارکس دیئے ہیں کہ کیا ایوب خان کے دور میں بنیادی حقوق میسر تھے ؟۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی سات رکنی آئینی بنچ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف…

انڈے مزید مہنگے ہو گئے، مرغی کی قیمتیں برقرار

لاہور میں انڈے مزید مہنگے ہوگئے ہیں، مرغی کی قیمتوں میں کوئی رد و بدل نہیں کیا گیا۔ سرکاری نرخنامے کے مطابق مرغی کا گوشت 595 روپے کلو ہے اور قیمت میں کوئی ردو بدل نہیں کیا گیا ہے۔ زندہ…

مہاجر قومی موومنٹ

مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد کی ٹینکر جلانے کے ایک اور کیس میں بھی ضمانت منظور کر لی گئی جس کے بعد ان کی آج رہائی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ کراچی کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ…

اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان ، انڈیکس نے ایک مرتبہ پھر ایک لاکھ ، 15 ہزار کی حد عبور کر لی۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ،کاروبار کے آغاز…

خیبرپختونخوا میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت

خیبرپختونخوا وزیرستان بلاک میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت کر لئے گئے۔ تیل و گیس کی وزیرستان بلاک میں نئی دریافت ماڑی انرجیز کی جانب سے کی گئی، ماڑی انرجیز کے مطابق سپنوام ون کنویں سے یومیہ 12.96…