dhanaknews
اویس لغاری کی سولر پر ٹیکس عائد کرنے سے متعلق خبروں کی تردید
وزیر توانائی اویس لغاری نے سولر پر ٹیکس عائد کرنے سے متعلق خبروں کی تردید کر دی۔ سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے پاور کا اجلاس ہوا جس میں وزیر توانائی اویس لغاری نے بتایا کہ ہ سولر پر کوئی ٹیکس نہیں…
بینچ اور بار مل کر قانون کی حکمرانی کو یقینی بنائیں،چیف جسٹس
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کا کہنا ہے کہ بینچ اور بار مل کر قانون کی حکمرانی کو یقینی بنائیں۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے ڈیرہ اسماعیل خان کا دورہ کیا جس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ، جس کے مطابق دورے…
وفاقی وزرا کی پارلیمانی کارکردگی پر رپورٹ جاری
وفاقی وزراء کی پارلیمانی کارکردگی پر رپورٹ جاری کردی گئی ہے۔ پلڈاٹ رپورٹ کے مطابق وفاقی کابینہ میں 18وزراء اور 2وزیر مملکت ہیں،وفاقی کابینہ میں صرف ایک خاتون وزیرمملکت ہے۔ وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ کارکردگی کے لحاظ سے سب سے مؤثر…
پاکستان میں رمضان المبارک 2 مارچ سے شروع ہونے کی پیش گوئی
پاکستان اسپیس اینڈ اپر ایٹموفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) نے ملک میں رمضان المبارک 2 مارچ سے شروع ہونے کی پیش گوئی کر دی۔ ترجمان سپارکو کے مطابق ملک میں نیا چاند 28 فروری 2025 معیاری وقت کے مطابق پانچ بج کر…
پاکستان ریلوے نےسرسید ایکسپریس کوبند کرنے کا اعلان کردیا
پاکستان ریلوے نے سرسید ایکسپریس کوبند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ آج ٹرین اپنا سفرمکمل کرنےکے بعد کل سےبند کر دی جائےگی،سرسید ایکسپریس کراچی سےپنڈی کیلئےچلائی جارہی تھی۔ تھرڈپارٹی کنٹریکٹ کےتحت ٹرین کوپرائیویٹ کنٹریکٹرکےذریعےچلایاجارہا…
نیا پاکستان روایتی سرٹیفکیٹس پر منافع کی شرح میں کمی کردی گئی
وفاقی حکومت نے مختلف کرنسیوں میں نیا پاکستان روایتی سرٹیفکیٹس پر منافع کی شرح میں بڑی کمی کر دی ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان اور وزارت خزانہ کے مطابق پاکستانی کرنسی میں 12 ماہ کی مدت کے نیا پاکستان سرٹیفکیٹس…
سپریم کورٹ
سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ اگر آرٹیکل 245 والی دلیل مان لیں تو فوج اپنے اداروں کا دفاع کیسے کریگی؟ آرٹیکل 245 کا حوالہ تو اس کیس میں غیر متعلقہ ہے۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات…
سونے کی قیمت 3 لاکھ 9 ہزار 500 روپے تولہ ہو گئی
سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، سونا مزید مہنگا ہو گیا۔ سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500روپے کا مزید اضافہ ہو گیا، اس اضافے کے بعد فی تولہ سونا 3 لاکھ 9 ہزار…
خیبرپختونخوا حکومت کا کسانوں کو مفت بیج دینے کا فیصلہ
خیبرپختونخوا حکومت نے کسانوں کو مفت بیچ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ زراعت نے کہا ہے کہ ابتدائی مرحلے میں صوبے کے 7 اضلاع میں کسا نو ں کومفت بیج دی جائے گی، پشاور، سوات، دیر، نوشہرہ، ڈی آئی…
شہباز شریف
پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط ہوئے ، وزیر اعظم شہباز شریف اور صدر الہام علیوف نے معاہدوں پر دستخط کی تقریب میں شرکت کی۔ پاکستان اور آذربائیجان میں ایل این جی کی خرید و…