dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

بیرسٹر گوہر

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نےکہا ہے کہ چیف جسٹس نے ملاقات میں پی ٹی آئی کو سسٹم میں رہنے اور بائیکاٹ نہ کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ اسلام آباد میڈیا سے گفتگو کے دوران بیرسٹر گوہر نے…

وزیر خزانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ تنخواہ دار طبقے پر ٹیکسز کا بوجھ ہے ،آنے والے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے پر بوجھ کم کرنے پر غور کریںگے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ کا…

اسرائیلی وزیر اعظم نے 600 فلسطینی قیدیوں کی رہائی روک دی

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے حماس کی جانب سے رہا کیے جانے والے 6 یرغمالیوں کے بدلے فلسطینی قیدیوں کی رہائی روک دی۔ اسرائیلی وزیر اعظم کے دفتر کا کہنا ہے کہ جب تک مزید یرغمالیوں کی رہائی محفوظ نہیں…

محکمہ موسمیات

 محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے سے ملک بھر میں بارشوں اور بعض مقامات پر برفباری کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 24 فروری سے مغربی ہوائوں کا سسٹم ملک میں داخل ہو گا، پنجاب، خیبر پختونخوا ، اسلام…

گورنر سندھ کا بھارت سےجیت پر قومی ٹیم کو ایک کروڑ روپے انعام دینےکا اعلان

گورنرسندھ ٹیسوری نے بھارت سے جیت پرقومی ٹیم کوایک کروڑ روپے انعام دینے کا اعلان کر دیا۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے قومی ٹیم کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ابھی…

امریکا نے پاکستان کیلئے 397 ملین ڈالرز سمیت منجمد فنڈز میں سے 5 ارب ڈالرز امداد جاری کردی

امریکا نے منجمد کی گئی 5 ارب 30 کروڑ ڈالر کی غیرملکی امداد جاری کردی جس میں پاکستان کیلئے 39 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کی امداد بھی شامل ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ امداد زیادہ…

بالی ووڈ ہدایتکار فلموں میں مسلمانوں کے منفی کردار کشی پر برہم

ممبئی (این این آئی)بھارتی فلم ساز اور مصنف عباس ٹائر والا نے بالی ووڈ کی فلموں میں بڑھتے مسلمان ولن کرداروں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جدید فلموں کے سیاسی پہلو کو دیکھ کر اب انہیں شرمندگی محسوس…

بھارت کے خلاف کچھ خاص کرنے کی کوشش کریں گے، عاقب جاوید

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف کچھ خاص کرنے کی کوشش کریں گے۔ دبئی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی مینز ٹیم کے ہیڈ کوچ کا کہنا تھا کہ پاکستان اور…

پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات کی جانب سے پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق 25 فروری تا یکم مارچ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں تیز ہوا…

سونے کی قیمت 3 لاکھ 8 ہزار روپے تولہ ہو گئی

سونے کی قیمت گزشتہ روز کمی کے بعد آج پھر بڑھ گئی۔ سونے کے فی تولہ نرخ میں ایک ہزار روپے کا اضافہ ہو گیا، جس کے بعد فی تولہ سونا 3 لاکھ 8 ہزار روپے کا ہوگیا۔ دس گرام…