dhanaknews
یوٹیلیٹی اسٹورز کو بند نہیں کیا جا رہا، رانا تنویر حسین
وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ یوٹیلیٹی اسٹورز کو بند نہیں کیا جا رہا، نجی شعبے کے تعاون سے یوٹیلیٹی اسٹورز کو بہتر کیا جائے گا۔ وفاقی وزیر نے کہاکہ ہر سال یوٹیلیٹی اسٹورز کو 50 ارب…
پنجاب کو تاریخ ، تہذیب اور سیاحت کا ریجنل اور انٹرنیشنل مرکز بنانے کا منصوبہ
پنجاب کو تاریخ، تہذیب اور سیاحت کا ریجنل اور انٹرنیشنل مرکز بنانے کا منصوبہ کر لیا گیا۔ پنجاب کے 170 تاریخی مقامات کو عالمی معیار کے سیاحتی مراکز میں تبدیل کیا جائے گا، فہرست میں 101 گردوارے اور 53 گرجا…
ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے برکس ممالک کو ڈالر کے مقابلے میں کرنسی لانے پر بھاری ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی دے دی۔ ریپبلکن گورنرز ایسوسی ایشن کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ برکس ممالک نئی…
مشہور اداکار کے بیٹے نے دوسری شادی کرلی، باپ کو شادی پر بھی نہ بلایا
ممبئی (این این آئی)بالی وڈ اداکار پرتیک ببر نے حال ہی میں اپنی دیرینہ گرل فرینڈ پریا بینرجی سے دوسری شادی کرلی جس کے چرچے سوشل میڈیا پر ہورہے ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شادی کی پروقار تقریب ان کی…
بانی پی ٹی آئی فیض حمید کو آرمی چیف بنانا چاہتے تھے، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی فیض حمید کو آرمی چیف بنانا چاہتے تھے۔ خواجہ آصف نے انٹرویو کے دوران کہا کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر برطانیہ کے اہم دورے پرہیں، پاکستان اوربرطانیہ…
اسٹاک ایکسچینج
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا ملا جلا رجحان ، انڈیکس اضافے کے بعد نیچے آ گیا ، دوسری جانب ڈالر کی قیمت میں کمی ہوئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت کاروبار کا آغاز…
آؤٹ ہونے کے بعد ڈریسنگ روم میں فخر زمان پھوٹ پھوٹ کر رو پڑے
چیمپیئنز ٹرافی کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف فخر زمان آؤٹ ہونے کے بعد ڈریسنگ روم میں جا کر پھوٹ پھوٹ کر رو پڑے۔ فخر زمان انجری کی وجہ سے اوپننگ بھی نہ کر سکے، وہ چوتھے نمبر…
لاہور میں انڈے مزید مہنگے ہو گئے
لاہور میں انڈے مزید مہنگے ہو گئے، برائلر مرغی کی قیمتوں میں استحکام رہا۔ سرکاری نرخنامے کے مطابق لاہور میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں کوئی تبدیلی کی گئی اور گوشت 595 روپے کلو میں دستیاب ہے۔ زندہ…
جنرل عاصم منیر
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے برطانیہ میں وار منسٹر اور لارک ہل گیریژن کا دورہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنر ل عاصم منیر نے برطانوی آرمی چیف جنرل رولینڈ واکر کی دعوت پر دورہ…
خیبر پختونخوا
خیبر پختونخوا کے پبلک سروس کمیشن کی جانب سے مقابلے کے امتحانات کے لیے عمر کی حد بڑھا دی گئی۔ اس حوالے سے ڈائریکٹر امتحانات پبلک سروس کمیشن کے جاری کردہ اعلامنے کے مطابق پرووینشل منیجمنٹ سروسز (پی ایم ایس)…